Micro Economics
ISO-quants | isoquants | equal production curve | zea tutor | Economics in urdu/hindi |
Copyright©zeatutor.blogspot.com all rights reserved
ISO-quants | isoquants | equal production curve
ISO-quants | isoquants | equal production curve |
ISO-Quant lines show all the combinations of
possible outputs of a firm. The output remains the same at each given point on
the line. The ISO-quant curves are
similar to the indifference curves in consumer’s behavior theory. The ISO-quant
curves represent the maximum production level of the firm but the Indifferences
curves show the utility-maximization for a consumer.
خطوطمساوی پیداوار
خط مساوی پیداوارایک ایسا خط ہے جو کسی فرم کی
ممکنہ پیداواری صلاحیت کی نمائندگی کرتا ہےجس کے ہر نقطے پر فرم کو مساوی پیداوار
حاصل ہوتی ۔ خط مساوی
پیداواربھی خط ِ عدم
ترجیح جیسے ہی ہوتے ہیں۔ خط مساوی پیداوارکا
تعلق فرم کی پیداوار ی صلاحیت سے ہے، جبکہ
خطوط عدم ترجیح کا تعلق صارف کے ممکنیہ
طور پر
حاصل ہونے والے افادہ سے ہوتا ہے۔
فرم دو عاملین کی مدد سے پیداواری حد کے حصول کی کوشش کرتی ہے۔ دو عاملین
محنت اور سرمایہ کی کتنی اکائیاں لگائی
جائیں ۔اس کا فیصلہ ایک فرم اپنے مساوسی پیداوار کے خطوط اور مساوی مسارف کے خطوط
کے پیش ِ نظر کرتی ہے۔
0 Comments
Thanks for visit our site