Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs | Macro Economics | Money and its Functions | Sir Zafar

                         A unique effort by “zeatutor”                    

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

MCQs | Macro Economics | Money and its Functions | Sir Zafar
MCQs | Macro Economics | Money and its Functions | Sir Zafar

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Macro Economics        کلی معاشیات

MCQs, Macro Economics, Money and its Functions

زر   ۔۔  زر کی قدر اور اسکے وظائف / فرائض۔ 1

٭      زر ہر اس چیز کو کہا جاتا ہے جو

ایک جگہ سے دوسری  جا سکے

بینک میں جمع کروایا جا سکے

چُھوا جا سکے

بطور زر کے کام کرے

٭      زر کیا فرائض انجام دیتا ہے؟

اشیاءکی قدرکا

مستقبل کی ادائیگیوں کا

سب

آلہ مبادلہ کا

٭     افراطِ زر میں متاثر ہونے والا طبقہ ہے۔

تنخواہ دار طبقہ

مقروض طبقہ

سب

مزدور طبقہ

٭      نظریہ مقدارِ زر کے مطابق جب کرنسی نوٹوں کی تعداد زیادہ ہو جائے تو اشیاء کی قیمتوں میں

کوئی فرق نہیں پڑتا

اضافہ ہو جاتا ہے

سب ممکن ہے

کمی ہوجاتی ہے

 ٭      اچھےزرکے اوصاف ہیں۔

شناخت پذیری

قبولیت عامہ

سب

نقل پذیری

٭      بارٹر سسٹم کا دوسرا نام ہے۔

اشیاء کا بالمقابلہ تبادلہ

اشیاء کا  بلامقابلہ تبادلہ

سب

اشیاء کا براہِ راست تبادلہ

٭      بارٹر سسٹم کی اہم مشکلات تھیں۔

اشیاء کا ناقابلِ تقسیم ہونا

ضروریات کی غیر مطابقت

سب

معیارِ قدر کی غیر موجودگی

٭      اچھےزرکے اوصاف ہیں۔

یکسانیت

تقسیم پذیری

سب

پائیداری

٭      اعتباری آلات کی اقسام ہیں۔

اعتباری خط

مبادلات ہُنڈی

سب

کریڈٹ کارڈ

    ٭  مستند روایات کے مطابق کاغذی نوٹ کا اجراء کس ملک سے ہوا؟

امریکہ

چین

برطانیہ

اٹلی

٭      کاغذی زر کےاستعمال کےفائدے ہیں۔

کاروبار میں اضافہ

دھاتوں کی بچت

سب

آسان منتقلی

٭      کاغذی زر کے نقصانات ہیں۔

بیرونی ادائیگیوں میں مشکل

عدم استحکام

سب

افراطِ زر کا اندیشہ

٭      زر کی اقسام میں شامل ہے۔

قیمتی اشیاء

اعتباری زر

سب

سرمایہ

٭      کاغذی نوٹ کس کی ضمانت سے جاری ہوتے ہیں؟

مرکزی حکومت

مرکزی بینک

کوئی نہیں

عالمی بینک

٭      کاغذی نوٹ پر کس کے دستخط ہوتےہیں؟

وزیرِ خزانہ کے

وزیرِ اعظم کے

کسی کے نہیں

صدر کے



Post a Comment

0 Comments

Ads Space