Another unique effort by “zeatutor”
Guess papers
معاشیات میں فیل ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اسٹوڈنٹس امتحان میں تیاری کے لئے مناسب سوالات کا درست انتخاب نہیں کر پاتے۔ آپ کی اس مشکل کے پیش نظر ہمارے چینل نے فیصلہ کیا ہے کہ امتحانات کے لئے انٹر نیٹ پر گیس پیپرز جاری کئے جائیں۔ ہماری 20 سالہ تدریسی تاریخ گواہ ہے کہ ہمارا گیس پیپر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمیشہ اسٹوڈنٹس کی توقع سے کہیں بڑھ کے معاون ثابت ہوا۔100 فیصد کامیابی کے لئے آپ بھی ہماری اس کاوش کے معترف نظر آئیں گے۔ انشاءاللہ تعالیٰ۔
ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔
Copyright©zeatutor.blogspot.com
all rights reserved
Economics B.Com part: 1 2020
Guess Paper Economics B.Com:1 | zea tutor | Sir Zafar |
MICRO ECONOMICS
Q.1 (a) Explain the law of
diminishing marginal utility/ law of equal- marginal utility.
(b) Explain the methods
of measurement of elasticity of demand.
Q.2 (a) What
are the characteristics of Indifference Curves?
(b) Explain the
equilibrium of a consumer with the help of I.Cs.
Q.3 (a) Explain
Income Effect and Price Effect in detail in all cases.
(b) Prove: PE = IE + SE
Q.4 (a) Explain
equilibrium of a firm under monopoly in all cases.
(b) Explain the
equilibrium of a firm under perfect competition in all cases.
Q.5 Write a short note on any two of the
followings.
i. Laws
of returns
ii. Costs
of production of firm
iii. ISO-Quants
iv. Conditions of
perfect competition
MACRO ECONOMICS
Q.6 (a) Explain
various concepts of national income in detail.
(b) Explain various
methods of measurement of national income.
Q.7 (a) What is consumption function? Explain APC
and MPC with factor in detail.
(b) What is saving
function? Explain APS and MPS with factor in detail.
Q.8 (a) Explain
the equilibrium level of N.I. and its determination.
(b) Explain inflationary
gap and deflationary gap in detail.
Q.9 (a) What
is multiplier? Explain in detail.
(b) Find out Multiplier
and the effect on income of a country if
MPC
=0.75 ∆ I = 20,000
Q.10 Write a short note on any two of the
followings.
i. Business
cycles and its phases
ii. Types
of unemployment
iii. Autonomous
investment and Induced investment
iv. Difference b/w
micro and macro economics
ECONOMIC SYSTEMS
Q.11 (a) What
are characteristics of Islamic system of economy?
(b) What are
characteristics of Capitalism?
(c) Compare Islamic
system of economy with
معاشیات بی۔کام۔1
جُزوی معاشیات
سوال نمبر 1۔ الف۔ قانون افادہ مختتم یا قانون مساوی افادہ کی وضاحت کیجیے۔
ب۔ طلب کی لچک کی پیمائش کےطریقوں کی وضاحت کیجیے۔
ب۔ خطوط
عدم ترجیح کی مدد سے صارف کی توازن کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر 3۔ الف۔ اثرِقیمت اور اثرِ آمدنی کی وضاحت کیجیے۔تمام کیسز میں۔
ب۔ ثابت کیجیے۔کہ اثرِ قیمت مجموعہ ہے اثرِ آمدنی اور استبدالی اثر کا
سوال نمبر 4۔ الف۔ اجارہ داری کے تحت فرم کے توازن کی وضاحت کیجیے۔
ب۔ مکمل
مقابلہ کے تحت فرم کے توازن کی وضاحت کیجیے۔
کُلی معاشیات
سوال نمبر 6۔
الف۔
قومی آمدنی کے تصورات کی وضاحت کیجیے۔
ب۔ قومی
آمدنی کی پیمائش کے طریقوں کی
وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر7۔
الف۔ تفاعلِ صرف کیا ہے؟اوسط میلان صرف اور مختتم میلان صرف کی وضاحت کیجیے۔
ب۔ تفاعلِ بچت کیا ہے؟اوسط میلان بچت اور مختتممیلان بچت کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر8۔ الف۔ قومی آمدنی کی توازنی سطح کی وضاحت کیجیے۔اسکا تعین کیسے ہوتا ہے؟
ب۔ افراطی
رخنہ اور تفریطی رخنہ کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر 9۔ الف۔
ضارب کے تصور کی وضاحت کیجیے۔
ب۔ ضارب اور آمدنی پر ہونے والے اثرات کی وضاحت کریں۔
ترغیب یافتہ سرمایہ کاری اور خود اختیار سرمایہ کاری
معاشی نظام
سوال نمبر 1۔
کسی دو پر نوٹ لکھیے۔
الف۔ اسلامی نظامِ معیشت کے اہم خدوخال کی وضاحت کیجیے۔
ب۔ سرمایہ دارانہ نظام معیشت کی خصوصیات کی وضاحت کیجیے۔ج۔ اسلامی نظام معیشت کاباقی نظاموں سے موازنہ کیجیے۔
3 Comments
Sir M.A economics part 2 k guess mil sakty hn?
ReplyDeleteinsha Allah, ubaid bhai aap kis university sye hn & exam kab hn.
ReplyDeleteUrdu federal se Hun exams start hen sir next week me mathematical
DeleteEconomics Ka paper BHe hai..
Thanks for visit our site