A unique effort by “zeatutor”
اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے
معاشیات کے
کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں
ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ
پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر
یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش
اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔
MCQs | Notes Macro Economics | Money and its Value of Money | zea tutor |
Macro Economics کلی معاشیات
MCQs, Macro Economics, Money and its Value of Money
زر ۔۔ زر کی قدر اور اسکے وظائف / فرائض۔ 2
٭
کاغذی نوٹ پر کس کے دستخط ہوتےہیں؟
دونوں میں سے
کسی کے بھی |
مرکزی
بینک کے گورنر کے |
دونوں میں سے
کسی کے بھی نہیں |
مرکزی بینک کے
نائب صدر کے |
٭ اعتباری آلات کی اقسام ہیں۔
وعدی نامہ |
چیک |
سب |
بینک نوٹ |
٭ اچھےزرکے اوصاف ہیں۔
تشکیل پذیری |
مستحکم قدر |
سب |
ذخیرہ اندوزی |
٭ نظریہ مقدارِ زر کس نے پیش کیا؟
فشر
نے |
ایڈم اسمتھ نے |
رابنز نے |
مارشل نے |
٭ نظریہ مقدارِ زر کے مطابق جب کرنسی نوٹوں
کی تعداد زیادہ ہو جائے تو ان کی قدر میں۔
کوئی فرق نہیں
پڑتا |
اضافہ ہو جاتا
ہے |
سب ممکن ہے |
کمی
ہوجاتی ہے |
٭ گردشی
زر میں اضافے کا مطلب ہے؟
قرضوں میں اضافہ |
نوٹوں
کی تعداد میں اضافہ |
سب |
نوٹوں کی قدر
میں اضافہ |
٭ تمام ملکوں کی کرنسی کی قدر ہمیشہ ہوتی ہے۔
یکساں |
ایک جیسی |
کوئی نہیں |
مختلف |
٭ زر کی قدر میں تبدیلی کس وجہ سے آتی ہے؟
سرمایہ کاری سے |
زر کی رفتارِ
گردش سے |
سب سے |
مجموعی طلب و
رسد سے |
٭ زر نے بارٹر سسٹم کے کون کون سے مسائل حل
کئے ہیں؟
اشیاء کا
ناقابلِ تقسیم ہونے کا مسئلہ |
ضروریات کی غیر
مطابقت کا مسئلہ |
سب |
معیارِ قدر کی
غیر موجودگی کا مسئلہ |
٭ افراطِ زر
دراصل نام ہے۔
خریداری میں
اضافے کا |
قیمتوں
میں اضافے کا |
سب کا |
اشیاء میں اضافے
کا |
٭ افراطِ زر میں یہ طبقہ فائدے میں رہتا ہے۔
مزدور طبقہ |
حصص
دار طبقہ |
مقررہ آمدنی
والا طبقہ |
کاشتکار طبقہ |
٭ افراطِ زر میں فائدے میں رہتا ہے۔
دونوں |
قارض |
کوئی نہیں |
مقروض |
٭ افراطِ زر میں یہ طبقہ نقصان میں رہتا ہے۔
مزدور طبقہ |
کاشتکار طبقہ |
سب |
مقررہ آمدنی
والا طبقہ |
٭ افراطِ زر میں زر کی قدر
برقرار رہتی ہے |
کم ہو
جاتی ہے |
کوئی نہیں |
بڑھ جاتی ہے |
٭ افراطِ زر میں
دونوں
درست ہیں |
غریب غریب تر ہو
جا تا ہے |
دونوں غلط ہیں |
امیر امیر تر ہو
جاتا ہے |
1 Comments
Thank u so much sir it's very helpful 😘😘😘thank u
ReplyDeleteThanks for visit our site