A unique effort by “zeatutor”
اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے
معاشیات کے
کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں
ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ
پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر
یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش
اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔
Micro Economics
جُزوی معاشیات
MCQs, Factors of Production & Inputs | zea tutor
پیدائشِ دولت اورعاملینِ پیدائش
٭ زمین
سے کیا مراد ہے؟
مصنوعی وسائل |
قدرتی
وسائل |
زری وسائل |
انسانی
وسائل |
٭ زمین کی رسد کیسی ہوتی ہے؟
محدود |
لچکدار |
غیر محدود |
غیرلچکدار |
٭سرمایے کا معاوضہ کیا ہوتا ہے؟
اجرت |
لگان |
منافع |
سود |
٭ محنت کا معاوضہ کیا ہوتا ہے؟
سود |
اجرت |
منافع |
لگان |
٭ تنظیم کا معاوضہ کیا ہوتا ہے؟
سود |
اجرت |
منافع |
لگان |
٭ زمین کا معاوضہ کیا ہوتا ہے؟
سود |
اجرت |
منافع |
لگان |
٭ زمین کی پیداوار اس قانون کے تابع ہوتی ہے۔
قانون استقرار
حاصل |
قانون
تقلیل حاصل |
تمام |
قانون تکثیر
حاصل |
٭ انتقالی ادائیگیوں کا مطلب
ایسا معاوضہ ہے جو حاصل ہوتا ہے۔
بغیر
محنت کے |
وراثت سے
|
کوئی نہیں |
محنت سے |
٭ فرم کی پیداوار اس قانون کے تابع ہوتی ہے۔
قانون استقرار
حاصل |
قانون تقلیل
حاصل |
تمام |
قانون
تکثیر حاصل
|
٭ محنت سے مراد وہ جدوجہد ہے جو
معاوضے
کےلئےکی جائے |
جذبے سے کی
جائے |
مجبوری میں کی
جائے |
محبت میں کی
جائے |
لازم ہے کہ محنت کا معاوضہ اس صورت میں ہو۔
سود |
اجرت |
منافع |
لگان |
٭ کسی ملک کی عمارتیں حصہ ہیں۔
لگان کا |
زمین
کا |
تنظیم کا |
محنت کا |
٭ کاوربار میں لگائی ہوئی دولت کیا کہلاتی ہے؟
سرمایہ |
زمین |
تنظیم |
محنت |
تنظیم ، آجر یا
منتظم کپتان ہوتا ہے۔
فرم
کا |
جہاز کا |
ملک کا |
کرکٹ کا |
٭ تشکیلِ سرمایہ کا مطلب اضافہ ہے۔
محنت میں |
سرمایہ
میں |
دولت میں |
صنعتوں میں |
٭ محنت کی طلب ہوتی ہے۔
ماخوذ |
انفرادی |
محدود |
اجتماعی |
٭ تنظیم ذمہ دار ہے۔
دونوں
کی |
منافع کی |
کسی کی نہیں |
نقصان کی |
٭عاملینِ پیداوار کی تعداد کتنی ہے؟
6 |
2 |
8 |
4 |
٭ زمین میں شامل ہے/ہیں۔
آسمان |
سمندر |
سب |
جنگلات |
٭ بچتیں ضروری ہیں۔
تشکیلِ
سرمایہ کےلئے |
دولت مند ہونے
کیلئے |
سب کےلئے |
سرمایہ دار بننے
کےلئے
|
0 Comments
Thanks for visit our site