A unique effort by “zeatutor”
اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے
معاشیات کے کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں
ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ
پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر
یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی
لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔
MCQs | Notes Micro Economics | An Intro to Eco | zea tutor |
Micro Economics جُزوی معاشیات
MCQs, Micro Economics, An Intro to Eco
علمِ معاشیات ،ایک تعارف
٭ ایڈم اسمتھ کے خیال میں معاشیات علم ہے۔
دولت
کا |
معاشی ترقی کا |
کمیابی اور
انتخاب کا |
مادی فلاح و
بہنود کا |
٭ ایڈم اسمتھ نے
اپنی کتاب کب لکھی؟
1876 |
1776 |
1886 |
1786 |
٭ علم معاشیات کا بانی کون ہے؟
ایڈم
اسمتھ |
رابنز |
فشر |
مارشل |
٭ "اقوام کی دولت کی نوعیت اور
وجوہات" کا تحقیقی مقالہ کس نے تحریر کیا؟
فشر نے |
رابنز نے |
ایڈم
اسمتھ نے |
مارشل نے |
٭ رابنز کے خیال میں معاشیات علم ہے۔
دولت کا |
ترقی کا |
کمیابی اور انتخاب کا |
مادی فلاح و بہنود
کا |
٭ "اصول معاشیات" کس نے لکھی؟
ایڈم اسمتھ نے |
رابنز نے |
فشر نے |
مارشل
نے |
٭ مارشل کا
تعلق کس دورِ معیشت سے تھا۔
نو
کلاسیکی معیشت سے |
کلاسیکی معیشت
سے |
سب سے |
جدید معاشی نظریات
سے |
٭ رابنزکا تعلق کس مکتبہ فکر سےتھا۔
نو کلاسیکی
معیشت سے |
کلاسیکی معیشت
سے |
سب سے |
جدید
معاشی نظریات سے |
٭ ایڈم
اسمتھ کامکتبہ فکر تعلق تھا۔
نو کلاسیکی
معیشت سے |
کلاسیکی
معیشت سے |
سب سے |
جدید معاشی نظریات سے |
٭ انسانی خواہشات ہوتی ہیں۔
چند ایک |
محدود |
سب کی سب |
لامحدود |
٭ انسانی خواہشات کے برعکس انسان کے پاس وسائل ہیں۔
چند ایک |
لامحدود |
سب کی سب |
محدود |
٭ معاشیات کو شیطانی علم کس نے کہا تھا؟
جے۔ایس۔مل نے |
رسکن نے |
جے۔ایم۔کینز نے |
کارلائل
نے |
٭ جزوی معاشیات کا دوسرا نام ہے۔
نظریہ کھیل |
نظریہ
قیمت |
نظریہ فلاح و
بہبود |
نظریہ قومی
آمدنی |
٭ کلی معاشیات کا دوسرا نام ہے۔
نظریہ صرفِ
دولت |
نظریہ
آمدنی و روزگار |
نظریہ فلاح و
بہبود |
نظریہ تقسیمِ
دولت |
٭ کون سی شے غیر معاشی ہے؟
مٹی |
دھوپ |
سب |
بارش |
٭ معاشی قوانین کون بناتا ہے؟
عدالتیں |
معیشت دان |
عوامی
رویے |
سیاستدان |
معاشیات کا
علم کون سا علم ہے؟
علم الفنون |
علم الہدایت |
تمام |
علم
الحقیققت |
مارشل کے خیال
میں معاشیات علم ہے۔
دولت کا |
معاشی ترقی کا |
کمیابی اور
انتخاب کا |
مادی فلاح و بہنود کا |
٭ کلی معاشیات کسی ملکی معیشت کا جائزہ لیتی ہے۔
دونوں طرح
سے |
جزوی طور پر |
دونوں ہی نہیں |
کلی
طور پر |
جزوی معاشیات
کسی ملکی معیشت کا جائزہ لیتی ہے۔
دونوں طرح سے |
جزوی
طور پر |
دونوں ہی نہیں۔ |
کلی طور پر |
0 Comments
Thanks for visit our site