One more effort from zeatutor
Virtual Studies (Online Classes)
Online Studies | zea tutor |
Online Studies | zea tutor | |
We are Prominent for:
§ you will feel as you sitting in the classroom.
§ Assignment & test facilities at the end of each topic.
§ Test results are issues immediatly.
§ Facility to contact us through any Social Media you wish.
to contact us
آن لائن کلاسز:
ڈئیر اسٹوڈینٹس،
آج کا ہمارے لئے باعثِ صد افتخار ہے کہ آج ہمارے بچوں کی ایک اور دیرینہ شدید خواہش کی تکمیل کا دن ہے۔ ایک عرصے سے طلباء و طالبات اصرار کر رہے تھے کہ آن لائن کلاسز کا آغاز کیا جائے جو آج الحمداللہ پورا ہو گیاہے۔
ہماری نمایاں خصوصیات:
1۔ کیمپیوٹر یا لیپ ٹاپ لی اسکرین کی بجائے دیوار پر نصب بڑا وائیٹ بورڈ۔
2۔ اس سے آپ ایسا محسوس کریں گے گویا کہ اصل کلاس میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
3۔ ہر ٹاپک کے اختتام پر اسائینمنٹ اور ٹیسٹ بھیجنے کی اصل روایت۔
4۔ ٹیسٹ کے رزلٹ فوری آپ کے پاس۔
5۔ سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم سے رابطہ کرنے کی سہولت۔
0 Comments
Thanks for visit our site