Micro Economics
Least Cost Combination | optimum combination
Least Cost Combination | optimum combination | zea tutor | Economics lecture |
Copyright©zeatutor.blogspot.com all rights reserved
Least Cost Combination | optimum combination
Least Cost Combination | optimum combination
A firm or employer faces a number of problems, the most
important of which is how the firm or employer combines its available resources
or the factors of production, to minimize its production costs. There are
technical possibilities in which one has to choose. This choice determines the
success or failure of the firm. This decision is made much easier with the help
of equal production curves ISO-quants.
When a firm or employer uses its resources or factors of
productions in such a way that ISO-cost line and ISO-quant curve are touching
each other, the firm succeeds in achieving the its optimum. This very point is known as least cost
combination point as well.
عاملین پیدائش کا معیاری ترین اشتراک:
کسی بھی فم یا آجر کو بے شمار مسائل کا سامنا کرناپڑتا ہے جس میں سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ فرم یا آجر اپنے پیدواری وسائل یعنی عاملینِ پیداوار کو کس طرح یکجا
کرے کہ اسکی پیداواری لاگت کم سے کم ہو جائے۔فرم کو بہت سے ایسے فنی امکانات میسر ہوتے ہیں جن میں کسی کا انتخاب کرنا پڑتا ہے۔ یہ ہی انتخاب اس فرم
کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ کرتا ہے۔ خطوط مساوی پیداوار کی مدد سے یہ فیصلہ بہت آسان ہو جاتا ہے۔
جب کوئی فرم یا آجر اپنے دستیاب پیداواری وسائل کو اس طرح استعمال کرے کہ اسکے مساوی پیداوار کا خط اور مساوی مصارف کا خط ایک دوسرے کو چُھو کر گزر
رہے ہوں تو فرم معیاری ترین اشتراک حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے۔جس نقطے پر فرم کے مساوی مصارف اور مساوی پیداوار کے خطوط ایک دوسرے
کو چُھو کر گزر رہے ہوں اسی نقطے
کو عاملین پیدائش کے معیاری ترین اشتراک کا نقطہ کہا جاتا ہے۔
0 Comments
Thanks for visit our site