Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

An Intro to my Channel | My Intro

ZEA Tutor

An Intro to my Channel | My Intro
An Intro to my Channel | My Intro

    ZEA tutor is a tutorial channel for the students who wish to learn some important subjects in an easy & simple way. Our area of teaching spreads to Micro Economics, Macro Economics, International Economics, Mathematical Economics, Banking, Finance and English Grammar. The channel will make you feel that these subjects are not difficult to learn. We will teach these subjects in Urdu, Hindi and English language for the students abroad the globe. ZEA Tutor is the

Channel where you will feel Confidant to reach the goal you have set before you and to lead the world towards ultimate prosperity and progress. Allah the Almighty help us.

 Our Area of Teaching:

ECONOMICS:

We will focus all the branches of ECONOMICS like Microeconomics, Macroeconomics, Mathematical Economics and International Economics etc. After watching our videos on this channel, you will feel ECONOMICS the easiest subject to learn.

 English Grammar:

Grammar is the base of learning of a language but very few students pay attention to it. We will try to make the students realize how important topic they are missing while learning English especially the students of Asian Countries like Pakistan. Our channel will help you to learn English Grammar from early to advance stages.

ZEA Tutor

    ) (zeatutorان طلباء کے لئے انتہائی مؤثر چینل ہے جو آسان طریقے سے علم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ہماری تعلیم کا شعبہ جُزوی معاشیات ، کلی معاشیات ، بین الاقوامی معاشیات ، ریاضیاتی معاشیات ، بینکاری، مالیات اور انگلش گرائمر تک پھیلا ہوا ہے۔ چینل  پر آ کرآپ محسوس کریں گے کہ ان مضامین کو سیکھنا مشکل نہیں ہے۔ ہم ان مضامین کو دنیا بھر کے بیرون ملک طلبا کے لئے اردو ، ہندی اور انگریزی زبان میں پڑھائیں گے۔ (zea tutor)  ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو آپ کو دینا کے چیلنجز کو قبول کرنے اور ان سے نبرد آزما ہونے کا قابل بنائے گا تاکہ آپ دینا کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرسکیں اور دنیا کی معاشی دوڑ میں سب سے آگے نکل سکیں۔ اللہ تعالی ہماری مدد فرمائے۔

 ہمارا تعلیمی دائرہ عمل:

معاشیات:

ہماری تعلیمی نظام جُزوی معاشیات ، کلی معاشیات ، بین الاقوامی معاشیات ، ریاضیاتی معاشیات ، بینکاری، مالیات اور انگلش گرائمروغیرہ کے تمام شعبوں   تک پھیلا ہوا ہے۔۔ اس چینل پرآنے کے ساتھ ساتھ آپ  ہماری ویڈیوز سے بھی استفادہ حاصل کر سکیں گے چینل کا لنک نیچے موجود ہے۔

انگریزی گرامر:

گرامرکسی بھی  زبان کوسیکھنے کی اساس ہے لیکن بہت کم طلبہ اس طرف توجہ دیتے ہیں۔ ہم کوشش کریں گے کہ طلبا کو یہ احساس دلایا جائےکہ وہ انگریزی سیکھتے ہوئے کتنے اہم موضوع سے محروم ہیں۔ خصوصا ًپاکستان جیسے ایشیائی ممالک کے طلباء کے لئے ہمارا چینل ابتدائی مراحل  سے لے کر مہارت حاصل کرنے کے مراحل تک  انگریزی گرائمر سیکھنے میں آپ کی مدد کرے گا۔


Post a Comment

0 Comments

Ads Space