📞 +92-314-203-4047 | ✉️ zeatutor@gmail.com | ⏰ Mon-Sat 9am - 5pm

Zea Tutor

About Zea Tutor

Analyst & Economics Specialist

zeatutor@gmail.com

Mon–Sat, 10 AM – 9 PM

"Empowering Students with Knowledge & Confidence"

+92-314-203-4047

Online

Our Features

Key highlights of our Online Classes and YouTube Channel

📚

Quality Education

Delivering quality and easy-to-understand lessons.

💻

Online Learning

Learn from anywhere through our online platform.

🎥

Recorded Lectures

Access recorded lectures anytime you want.

📝

Easy Notes

Simple and concise notes for better preparation.

💬

Instant Support

Quick response to your queries and questions.

🎯

Career Guidance

Get educational and career guidance with us.

🎓

Experienced Teacher

Learn directly from a teacher with 30+ years of experience.

Affordable Fee

Quality education at a very reasonable fee.

Senior Politician | A Fuuny Article | A comic Article |

Senior Politician

Senior Politician | A Fuuny Article | A comic Article | Motivational Speaker & Trainer sir zafar
Senior Politician | A Fuuny Article | A comic Article |

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved
غلام رسول اور سیاستدان

اردو کے ایک استاد نے اپنی کلاس کے تمام شاگردوں کو حکم دیا کہ کل گائے کے موضوع پر مضمون لکھ کر لائیں۔ایک ہونہارشاگرد نے میرا ایڈجسٹ کرنے کا عادی تھا لہٰذا اس نے آج بھی ایسا ہی کیا۔ بہترین دوست کے عنوان سے ایک مضمون یاد کیا ہوا تھا اور ہر مضمون میں اس کو  

اس نے لکھا ۔

گائے ایک پالتو جانور ہے۔غلا م رسول کے پاس بھی ایک گائے ہے۔ غلام رسول میرا بہترین دوست ہے۔میرا ہم عمر اور کلاس فیلو ہے۔ ہم اکھٹے اسکول جاتے ہیں ۔غلام رسول کا باپ ایک بنک میں ملازم ہے۔..... .............. وغیرہ

اگلے دن استاد صاحب نے مضمون دیکھا تو بگڑکر کہاکہ میں نے گائے کا مضمون لکھنے کو کہا تھا غلام رسول کا نہیں۔بچے نے معذرت کرلی اور آئندہ ایسا نہ کر نے کا وعدہ بھی۔اگلے دن استاد نے قلم کا مضمون لکھنے کا حکم دیا۔شاگرد نے لکھا۔

قلم ایک بہت ہی کارآمد چیز ہے۔ غلا م رسول کے پاس بھی ایک قلم ہے۔ غلام رسول میرا بہترین دوست ہے۔میرا ہم عمر اور کلاس فیلو ہے۔ ہم اکھٹے اسکول جاتے ہیں ۔غلام رسول کا باپ ایک بنک میں ملازم ہے۔..... ......... وغیرہ

استاد نے دیکھا تو سخت ڈانٹ ڈپٹ کی اور ایسا کرنے سے منع کرتے ہوئے اگلے دن کیلئے بیل گاڑی پر مضمون لکھنے کو کہا۔شاگرد لکھتا ہے۔

بیل گاڑی ایک اچھی سواری ہے۔غلا م رسول کے پاس بھی ایک بیل گاڑی ہے۔ غلام رسول میرا بہترین دوست ہے۔میرا ہم عمر اور کلاس فیلو ہے۔ ہم اکھٹے اسکول جاتے ہیں ۔غلام رسول کا باپ ایک بنک میں ملازم ہے۔..... ..وغیرہ

اب استاد کا غصہ عروج پر تھا اس نے شاگرد کی خوب پٹائی لگائی اور ایک اور مضمون لکھنے کو کہا موضوع تھا ہوائی جہاز کا سفر۔ استاد نے سخت الفاظ میں کہا کہ خبر دار اس میں غلام رسول ہرگز ہرگز نہیں ہونا چاہئے۔بچے نے حامی بھر لی اورگھرچلا گیا۔ اگلے دن استاد نے مضمون دیکھا ۔لکھا تھا۔

ایک دفعہ میں اپنے باپ کے ساتھ ہوائی جہاز کے سفر پر گیا لیکن افسوس! کہ ہمارے ساتھ غلام رسول نہیں تھا ۔ غلام

رسول میرا بہترین دوست ہے۔میرا ہم عمر اور کلاس فیلو ہے۔ ہم اکھٹے اسکول جاتے ہیں ۔غلام رسول کا باپ ایک بنک میں ملازم ہے۔..... ......... ........... وغیرہ

تو جناب شیخ صاحب حالات بدل چکے ہیں لہٰذاآپ سر چھپانے کی جگہ ڈھونڈھیں۔ (یقیناًآپ ڈھونڈھ بھی رہے ہونگے)یہ دھرنے ورنے اب آپ کیلئے غلام رسول بن گئے ہیں جو آپ کو کچھ فائدہ نہیں دیں گے۔۔رہا جذباتی وابستگی کا معاملہ ،تو اس سے بھی آپ کو کچھ نہیں ملنے وا لا۔اس شاگرد کو بھی غلام رسول سے اتنی ہی جذباتی وابستگی تھی جتنی آپکوہے۔لیکن آپ نے دیکھا کہ شاگرد کو کچھ نہیں ملا۔جیسا کہ آپ کو بھی.........

آپ ایک اچھے سیاستدان ، مدبر اور دانشور تھے اور دانشمندی کا تقاضا یہی ہے کہ آپ دوکشتیوں میں سوار ہونے سے اجتناب کریں اور اپنی پارٹی کے تانگے کوروڑ پر لانے کی کوشش کریں کہ بقول آپ کے الیکشن قریب ہیں۔زمانہ جانتا ہے کہ آپ اور عمران متضاد راستوں کے مسافر ہیں۔ ویسے بھی آپ اپنی روش چھوڑیں یا نہ چھوڑیں ۔آپ کے لئے برابر ہے ۔ آپ نے محسوس تو کر ہی لیا ہو گا۔ کیونکہ ہر جگہ اور ہر کام میں غلام رسول ہی اہم نہیں ہوتا۔کبھی کبھی اس کے بغیر بھی سفر کرنا پڑتا ہے اور وہ بہتربھی ہوتا ہے۔

 Thanks for visiting our site

No comments:

Post a Comment

Thanks for visit our site

Ads Space

Slide 1
Slide 2
Slide 3
Slide 4

Countdown

🎯 Registration Closes On 25 July 2025

⏰ Hurry! Offer Ends In:

00Days
00Hours
00Minutes
00Seconds

Student Registration Form

Registration & Motivation Section

📋 رجسٹریشن فارم

🌟 کامیابی کا راز

✨ محنت اور عزم

خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں، خواب وہ ہیں جو آپ کو سونے نہ دیں!

کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو کوشش سے نہیں گھبراتے۔

⏰ رجسٹریشن ختم ہونے میں وقت باقی ہے:

لوڈ ہو رہا ہے...
Announcement

Copyright © 2020 zea tutor online All Rights Reserved

2018 Mysite by Mysite | Powered by Mysite