📞 +92-314-203-4047 | ✉️ zeatutor@gmail.com | ⏰ Mon-Sat 10am - 9pm

Zea Tutor

About Zea Tutor

Analyst & Economics Specialist

zeatutor@gmail.com

Mon–Sat: 5 PM – 9 PM

Sunday: 10 AM – 9 PM

"Empowering Students with Knowledge & Confidence"

+92-314-203-4047

Online

Our Features

Key highlights of our Online Classes and YouTube Channel

📚

Quality Education

Delivering quality and easy-to-understand lessons.

💻

Online Learning

Learn from anywhere through our online platform.

🎥

Recorded Lectures

Access recorded lectures anytime you want.

📝

Easy Notes

Simple and concise notes for better preparation.

Want you online study ? Book your class here

🎓 ZeaTutor Paid Courses

Learn Economics in Urdu with Sir M.I. Zafar

📘 Introduction to Economics (Urdu)

Complete fundamentals of Economics explained in Urdu with real-life examples.

💰 Rs.2500/month

Join Now

📙 Microeconomics Full Course

Complete course for college & university students with Urdu explanation.

💰 Rs.5000/month

Join Now

📗 Macroeconomics Full Course

Understand national income, inflation, and policy making in simple Urdu style.

💰 Rs.5000/month

Join Now

💵 Payment Instructions

Pay via Easypaisa / JazzCash

Account Title: Plz Confirm on call first

Account Number: +92-314-203-4047

After payment, send your screenshot to:

📧 zeatutor@gmail.com

💬 WhatsApp: +92-314-203-4047

You will receive private course access links within 24 hours.

© 2025 ZeaTutor | All Rights Reserved
اہم خبریں:
🔔ذی ٹیوٹر اکیڈمی میں آن لائن کلاسز لیے کے لئے آج ہی رجسٹریشن کرائیں۔ 🟢 آن لائن کلاسز لینے کے لئے ویب سائیٹ کے ذریعے رجسٹریشن کرانے پر 10فیصد فیس میں کمی۔ 📢 اس بڑی آفر سے آج ہی فائدہ اٹھائیں۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ بچت بھی۔ 🛑 ضیاءالدین بورڈ کے دوسرے سالانہ امتحانات کا آغاز 18 نومبر سے ہو رھاہے۔۔

Law of Supply

Law of Supply and its Application

قانونِ رسد

قانونِ رسد کسی چیز کی قیمت اور اس چیز کی مقدارِ رسدکے درمیان پایا جانا والا راست تعلق ہے جس کی رُو سے جب کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے تو اس چیز کی مقدارِرسد میں بڑھ جاتی ہے اور قیمت میں کمی سے اس کی رسد میں بھی کمی  ہو جاتی ہے۔ بشرطیکہ پیداواری لاگت اور باقی حالات میں کوئی تبدیلی واقع نہ ہو۔

 

گوشوارہ کی وضاحت

دیا گیا گوشوارہ  قانون ِ رسد کی وضاحت  کرتا ہے۔ گوشوارے میں دو نوں کالموں میں ایک طرف شے کی شے قیمت اور دوسری طرف اس شے کی رسد کی مقدار دکھائی گئی ہے۔ہم دیکھتے ہیں کہ جب کسی چیز کی قیمت 10 روپے ہے اس وقت اس شے کی رسد 100 اکائیاں ہے ۔ جب قیمت بڑھ کر 20 روپے ہو جاتی ہے تو اس کی رسد بھی بڑھ کر 150 اکائیاں       ہو جاتی ہے۔

جیسے جیسے قیمت زیادہ ہوتی جاتی ہے رسد کی مقداربھی مسلسل بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ جب قیمت بڑھتے بڑھتے50 روپے تک جا پہنچتی ہے اس وقت اس شے کی رسد بھی بڑھتےبڑھتے 300 کائیاں ہو جاتی ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے قیمت زیادہ ہونے سے رسد میں اضافہ اور قیمت میں کمی سے رسد میں کمی واقع ہوتی ہے۔

  

گراف کی وضاحت

شکل میں موجود خطِ رسد کسی شے کی قیمت اور طلب میں تعلق کی وضاحت کرتا ہے۔ ایکس محور پر شے کی رسد اور وائی محور اس شے کی قیمت کو رکھا گیا ہے۔ہم دیکھتے ہیں کہ خطِ رسد مثبت جھکاؤ کا حامل ہے جو بائیں سے دائیں اُوپر کی جانب جاتا نظر آرہا ہے۔یہ خط اس بات کی وضاحت کر رہا ہے کہ کسی شے کی قیمت زیادہ ہونے سے اس شے کی رسد کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے اور قیمت کے کم ہو جانے سے اس کی رسد میں کمی واقع ہوتی ہے۔قیمت 10 روپے سے بڑھ کر 50 روپے ہونے پر اس شے کی رسد کی مقداربھی  100 اکائیوں سے 300 اکائیوں تک جا پہنچتی ہے۔جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ قیمت اور رسد ایک دونوں ایک ہی جھانب عمل کرتی ہیں۔

قانونِ رسد کی شرائط اور مفروضات

کسی بھی قانون کو مقرر کرتے وقت اور اس قانون کو اطلاق کرنے سے کچھ مفروضے مقرر کرنا پڑتے ہیں ۔بالکل اسی طرح قانونِ رسدکے درست ثابت ہونے کے لئے بھی کچھ بنیادی شرائط بھی مقرر کی گئی ہیں ان شرائط کو قانونِ رسد کے مفروضات کہا جاتاہے۔ قانون رسدکو بیان کرتے ان تمام حالات کو ساکن فرض کر لیا جاتا ہے۔ حالانکہ عام ماحول اور حالات میں یہ تما م حالات متحرک رہتے ہیں۔

قانونِ رسد کے مفروضات اور شرائط حسبِ ذیل ہیں۔

پیداواری لاگت نہ بدلے

پیداواری طریقوں میں تبدیلی نہ ہو

پیداوار کی مقدار  میں تبدیلی نہ ہو

<--- Watch this video on our youtube channel for more details --->

No comments:

Post a Comment

Thanks for visit our site

🎯 Registration Closes On 01 December 2025

⏰ Hurry! Offer Ends In:

00Days
00Hours
00Minutes
00Seconds
Slide 1
Slide 2
Slide 3
Slide 4

Copyright © 2020 zea tutor online All Rights Reserved

2018 Mysite by Mysite | Powered by Mysite