Economics of Development
An Intro to Economic Development | Economics of Development | Economics of Pakistan
Copyright©zeatutor.blogspot.com all rights reserved
معاشی ترقی
ایک تعارف:
معاسیات آ ج کی دینا کا سب سے اہم مسئلہ ہے جسے دینا
کا کوئی بھی ملک کسی بھی قیمت پر نظرانداز نہیں کر سکتا۔آج دینا کے تمام میں معاشی
دوڑ کا مقبلہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ ہر ملک اس دوڑ میں سب سے آگے نکل جا نا چاہتاہے
لیکن کیا ہر ملک اس کوشش میں کامیاب ہو رہا ہے؟
ہرگز نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں
پاکستان کی حالت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ ہم کوشش کر رہے
ہیں کہ ان تمام اساب و وجوہ کا جائزہ لیا جائے جو اس کے ذمہ دار ہیں۔اس کے لئے ہم آپ کو با خبر رکھنے کے لئے کوشاں رہیں
گے۔ اس کے لئے آپ کو ہماری اس سائیٹ پر موجود رہناہو گا۔
معاشی ترقی کیا ہے؟
1۔ ہر ملک کی کوشش ہے کہ وہ معاشی ترقی حاصل
کر سکے اس کے لئے ہر ملک کچھ اہداف مقرر کرتا ہے انہی اہداف کو حاصل کر لینا معاشی
ترقی کہلاتا ہے۔
2۔ معاشی ترقی ایک طویل مدتی عمل ہے جس کا
مقصد آنے والے وقت میں ترقی کے مقررہ اہداف اہداف حاصل کرنا ہے۔
3۔ معاشی ترقی کا مطلب اشیائے سرمایہ میں اضافے
کے ساتھ قومی اور انفرادی سطح پر آمدنیوں میں اضافہ ہے۔
4۔ قوم کے افراد کے مابین آمدنی کی مساویانہ
کوشش قومی آمدنی کہلاتی ہے۔
معاشی ترقی کے اہم زیرِ بحث موضوعات
1۔ دنیا کی معیشت کا عمومی جائزہ
2۔ پاکستان کی معیشت
3۔معاشی ترقی کے مختلف نظریات
4۔انسانی اور قدرتی وسائل
5۔صنعتی ترقی اور زرعی ترقی
6۔سرمایہ ، سرمایہ کاری ،قرضہ جات اور امداد
7۔نظامِ اراضی اورزرعی اصلاحات
8۔ گھریلواور چھوٹی صنعتیں
9۔معاشی پالیسیاں
10۔غیر ملکی تجارت اور تجارتی پالیسی
11۔مالیاتی پالیسی،مالی پالیسی اور زری پالیسی
12۔معاشی منصوبہ بندی اور پالیسی
معاشی ترقی کے اہداف اور مقاصد
1۔ دستیاب وسائل کا درست استعمال اور ان میں
اضا فے کی کوشش
2۔ دولت کی مساویانہ تقسیم
3۔ آبادی کو مؤثر بنانے کے اقدامات
4۔ غربت اور بیروزگاری پر قابو
5۔ ممالک کے مابین معاشی روابط کی کوشش
6۔ سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے کے اقدام
For details, please watch this video:
0 Comments
Thanks for visit our site