Another unique effort by “zeatutor”
Guess papers
معاشیات میں فیل ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اسٹوڈنٹس امتحان میں تیاری کے لئے مناسب سوالات کا درست انتخاب نہیں کر پاتے۔ آپ کی اس مشکل کے پیش نظر ہمارے چینل نے فیصلہ کیا ہے کہ امتحانات کے لئے انٹر نیٹ پر گیس پیپرز جاری کئے جائیں۔ ہماری 20 سالہ تدریسی تاریخ گواہ ہے کہ ہمارا گیس پیپر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمیشہ اسٹوڈنٹس کی توقع سے کہیں بڑھ کے معاون ثابت ہوا۔100 فیصد کامیابی کے لئے آپ بھی ہماری اس کاوش کے معترف نظر آئیں گے۔ انشاءاللہ تعالیٰ۔
ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔
Copyright©zeatutor.blogspot.com all rights reserved
Economics B.A./B. Sc. part: 2 2020
Guess Paper Economics B.A./B.Sc. part: 2 | Sir Zafar |
Part: 1 MACRO
ECONOMICS
Q.1 (a) Explain
the determinants of national income (Two Sector Economy)
(b) Explain the
equilibrium level of N.I. and methods of its determination.
Q.2 (a) What is consumption function? Explain APC
and MPC with factor in
detail.
(b) Explain inflationary
gap and deflationary gap in detail.
Q.3 (a) Keynesian
Theory of Income and Employment
(b) Marginal Efficiency
of Capital (MEC) and Marginal Efficiency of Investment (MEI)
Q.4 (a) What
is multiplier or accelerator? Explain in detail.
(b) Influence of
Monetary Policy on Income Determination
(by affecting C + I + G).
Q.5 (a) Explain
IS and LM Curves in detail.
(b) Explain the Impact
of Government Expenditure, Taxes and Transfer Payments in the Equilibrium Level
of National Income.
Q.6 Write
a short note on any two of the followings.
i. Theory of Comparative Advantage.
ii. Say's Law of Markets
iii. Quantity Theory of Money
iv. Difference b/w
micro and macro economics
Part: 2 ECONOMICS of PAKISTAN
Q.1 (a) Discuss main features of developing economy
with especial reference to
Pakistan
(b) Describe the factors
responsible for economic development of a country.
Q.2 (a) Explain the importance of human resources
and its mobilization in
economic development.
(b) Discuss Pakistan’s dependence on foreign aid and debt servicing problem.
Q.3 (a) Identify
the main factors responsible for the agricultural backwardness of
Pakistan.
(b) Relative Importance
of Agricultural and Industrial Sectors in the Economic
Development of Pakistan
(c) Explain domestic and foreign resources of
Pakistan.
Q.5 (a) Write
a short note on a five-year plan
(b) Explain the Role,
Targets and Strategy in Development Planning
حصہ اول ۔۔۔ کلی معاشیات
سوال نمبر 1۔ الف۔ دو
شعبی معیشت میں قومی آمدنی کا تعین کرنے والے عوامل کی وضاحت کیجیے۔
ب۔ قومی آمدنی کی توازنی سطح کا تعین کرنے کےطریقوں کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر2۔ الف۔ تفاعلِ صرف اور تفاعلِ بچت کی وضاحت کیجیے۔
ٍ ب۔ افراطی
رخنہ اور تفریطی رخنہ کی وضاحت کیجیے۔
سوال نمبر3۔ الف۔ کینزکے
نظریہ آمدنی اور روزگار کی وضاحت کریں۔
ب۔ سرمایہ کی مختتم استعدادِکا ر اور سرمایہ کاری کی مختتم استعدادِ کار کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 4۔ الف۔ ضارب یا اسراع کے تصور کی وضاحت
کیجیے۔
ب۔ صرف، سرمایہ کاری اور سرکاری اخراجات کی موجودگی میں زری پالیسی کے اثرات کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر 5۔ الف۔ آئی۔ ایس خطوط اور ایل ۔ ایم خطوط کی وضاحت کریں۔
ب۔ قومی آمدنی کی توازنی سطح پر سرکاری اخراجات، محصولات اور انتقالی ادائیگیوں کے اثرات کا جائزہ لیجئے۔
سوال
نمبر 6۔ کسی دو پر نوٹ لکھیے۔
مکمل برتری
کا تقابلی نظریہ
سے کا قانونِ منڈیاں
جزوی اور کلی معاشیات میں فرق
نظریہ
مقدارِ زر
حصہ دوم ۔۔۔ معاشیاتِ پاکستان
سوال نمبر 1۔ الف۔ کسی ملک کی معاشی ترقی کے ذمہ دار عوامل بیان کیجیے۔
ب۔ ترقی پذیر ممالک (پاکستان) کی خصوصیات لکھیے۔
سوال نمبر 2۔ الف۔ انسانی وسائل کی اہمیت اور انکی حرکت پذیری کی اہمیت واضح کریں۔
ب۔ پاکستان کی ترقی و خود مختاری کا پر غیر ملکی امداد قرضوں کے اثرات و کردار
بیان کریں۔
سوال نمبر 3۔ الف۔ پاکستان میں زرعی پسماندگی کے اسباب کی وضاحت کیجیے۔
ب۔ معاشی ترقی
میں زراعت اور صنعت کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ وضاحت کریں۔
ج۔ پاکستان کےاندرونی او بیرونی وسائل کاتفصیلی جائزہ لیجئے۔
سوال نمبر 4۔ الف۔ پاکستان کے پانچ سالہ منصوبو ں کاسرسری
جائزہ لیجئے۔
ب۔ معاشی
منصوبہ کی اہداف ،کردار اور حکمتِ عملی پر
نوٹ لکھیئے۔
0 Comments
Thanks for visit our site