A unique effort by “zeatutor”
اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے
معاشیات کے
کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں
ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ
پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر
یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش
اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔
MCQs | Notes Micro Economics | Supply Theory | zea tutor |
Copyright©zeatutor.blogspot.com all rights reserved
Micro Economics جُزوی معاشیات
MCQs, Micro Economics, Supply Theory
نظریہ رسد
٭ کسی چیز کی قیمت میں اضافے سے اسکی رسدکی مقدار
برقرار رہتی ہے
کم ہوتی ہے
تبدیل نہیں ہوتی
زیادہ ہوتی ہے
٭ کسی چیز کی مقدارِرسد تفاعل ہوتی ہے
آمدنی کا
قیمت کا
سب کا
زر کا
٭ خطِ رسد عام طور پر اس جھکاؤ کا حامل ہوتاہے
افقی جھکاؤ کا
منفی جھکاؤ کا
عمودی جھکاؤکا
مثبت جھکاؤ کا
٭ رسد میں تبدیلی اور مقدارِ رسد میں تبدیلی
دونوں
الگ الگ ہیں
کوئی نہیں
ایک ہی ہیں
٭ مقدارِ رسد میں تبدیلی سے خطِ رسد
تبدیل نہیں ہوتا
دائیں جانب تبدیل ہوجاتا ہے
سب ممکن ہے
بائیں جانب تبدیل ہوجاتا ہے
٭ رسد میں تبدیلی سے خطِ رسد
سب ممکن
دائیں جانب تبدیل ہوجاتا ہے
سب ناممکن ہے
بائیں جانب تبدیل ہوجاتا ہے
٭ اشیاء کی قیمت اور رسد میں تعلق راست ہوتاہے؟
دونوں میں
قانون طلب میں
کسی میں نہیں
قانون رسد میں
٭ قانون رسد قیمت اور رسد میں پایا جانے والا تعلق ہے۔
دونوں
راست
کوئی نہیں
معکوس
٭ خطِ رسد مثبت جھکاؤ والا خط ہوتا ہے۔
کبھی کبھی
عام طور پر
کبھی نہیں
ہمیشہ
٭ رسد سے مراد کسی شے کی وہ مقدار ہے جو ایک خاص وقت اورقیمت پر پیش کی جائے۔
استعمال کرنے کےلئے
فروخت کےلئے
کوئی نہیں
خریدنے کےلئے
٭ قیمت میں اضافے سے رسد میں ہونے والی تبدیلی کہلاتی ہے۔
رسد کا سکڑاؤ
رسد کا پھیلاؤ
کوئی نہیں
دونوں
٭ قیمت اور اسکی رسد میں ہونے والی تبدیلی برابر مقدار میں ہونے کی صورت میں رسد کی لچک ہوتی ہے۔
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
کوئی بھی نہیں
اکائی سے کم
٭ کسی شے کی قیمت میں تبدیلی سے اسکی رسد میں ہونے والی تبدیلی کم مقدار میں ہو تورسد کی لچک ہوتی ہے
اکائی کے برابر
سے زیادہ
کوئی بھی نہیں
اکائی سے کم
٭ قیمت میں تبدیلی سے اسکی رسد میں ہونے والی تبدیلی زیادہ مقدار میں ہو تورسد کی لچک ہوتی ہے۔
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
کوئی بھی نہیں
اکائی سے کم
٭ کسی شے کی محفوظ قیمت سے مراد وہ قیمت ہے جس پر دکاندار اپنی شے
ذخیرہ اندوزی کرتا ہے
فروخت کرنا چاہتا ہے
کاروبار بند کر دیتا ہے
فروخت کرنا نہیں چاہتا
2 Comments
sir baqi topics par b mcqs bnae ye to chand topics han ...
ReplyDeletebsc part 1 k topics k mcqs b nai han hmare bsc part1 k iub k exam han mcqs type plz sir 8 november say phly part 1 k profesor abdul ghani ki book rahber masiyat k mcqs bna k upload kr day
sir plz 8 november say phly bsc part 1 k economics ki book k mcqs upload kr dayn 8 novembr ko bsc part ki economics ka paper ha islamia univeristy ma part 2 k mcqs to youtube par available han but part 1 k mcqs nai han online exam lie
ReplyDeleteThanks for visit our site