Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs | Notes Micro Economics | Elasticity of Demand | Economics in Urdu

                         A unique effort by “zeatutor”                       

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

MCQs | Notes Micro Economics | Elasticity of Demand | Economics in Urdu
MCQs | Notes Micro Economics | Elasticity of Demand | Economics in Urdu

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Micro Economics     جُزوی معاشیات

MCQs, Micro Economics, Elasticity of Demand 

 طلب کی لچک

٭              کسی چیز کی طلب کی لچک کی بڑی وجہ ہوتی ہے۔

زر کی قدر میں تبدیلی

قیمت میں تبدیلی

تمام

آمدنی میں تبدیلی

٭         بنیادی ضروریات کی اشیاء کی قیمت لچک عام طور پر ہوتی ہے۔

اکائی کے برابر

اکائی سے کم

کوئی نہیں

اکائی سے زیادہ

٭              عیش و عشرت والی اشیاء کی قیمت لچک عام طور پر ہوتی ہے۔

اکائی کے برابر

اکائی سے کم

کوئی نہیں

اکائی سے زیادہ

 

٭              طلب کی آمدنی لچک کا تعلق ہوتاہے۔

آمدنی سے

قیمت سے

سب سے

زر سے

٭              کسی شے کی قیمت لچک ہو سکتی ہے۔

اکائی کے برابر

اکائی سے کم

سب

اکائی سے زیادہ

٭              کسی شے کی آمدنی لچک ہو سکتی ہے۔

اکائی کے برابر

اکائی سے کم

تمام کی تمام

اکائی سے زیادہ

٭              فیشن، موسم میں تبدیلی اور صارف کی آمدنی  میں تبدیلی وغیرہ سے طلب کی لچک ہو سکتی ہے۔

اکائی کے برابر

اکائی سے کم

سب

اکائی سے زیادہ

٭              متقاطع لچک کا تعلق ہوتا ہے۔

نایاب اشیاء

مال وزر

کسی سے نہیں

نشہ آور اشیاء

٭              متقاطع لچک کا تعلق ہوتا ہے۔

لازمی اشیاء سے

نعم البدل اشیاء سے

سب سے

لازم و ملزوم اشیاء سے

٭              طلب کی قیمت لچک  کا درجہ ہے/کے درجات ہیں۔

E>1

E=1

سب

E<1

٭              طلب کی لچک کی پیمائش کے طریقے سے کی جاتی ہے۔

جیومیٹری کا طریقے سے

کل خرچ کے طریقے سے

تمام طریقوں سے

فیصد کر فارمولے سے

٭             کل خرچ کے طریقے سے طلب کی لچک معلوم کرتے وقت سب سے ضروری عنصر ہے۔

آمدنی

قیمت

سب

خرچ

٭              اگر کسی خطِ طلب پر واقع کوئی نقطہ عین وسط میں ہو تو طلب کی لچک ہو گی۔

اکائی کے برابر

اکائی سے کم

سب

اکائی سے زیادہ

٭              اگر کسی خطِ طلب پر واقع کوئی نقطہ  وسط میں ہونے کی بجائے ذرا اوپر ہو تو طلب کی لچک ہو گی۔

اکائی کے برابر

اکائی سے کم

سب

اکائی سے زیادہ

٭              اگر کسی خطِ طلب پر واقع کوئی نقطہ  وسط میں ہونے کی بجائے ذرا نیچے ہو تو طلب کی لچک ہو گی۔

اکائی کے برابر

اکائی سے کم

سب

اکائی سے زیادہ

٭              اگر کسی  شے کی طلب میں تبدیلی بہت زیادہ اور نمایاں ہو تو لچک کی پیمائش کا یہ طریقہ بہتر ہوتا ہے۔

جیومیٹری کا طریقہ

کل خرچ کا طریقہ

تمام طریقے

قوسی لچک کا طریقہ

٭              اگر کسی  شے کی طلب میں تبدیلی انتہائی معمولی ہو تو لچک کی پیمائش کا یہ طریقہ بہتر ہوتا ہے۔

نقطی لچک کا طریقہ

کل خرچ کا طریقہ

کوئی نہیں

قوسی لچک کا طریقہ

٭              روٹی اور دودھ کی لچک  موبائل فون سے ہوتی ہے۔

برابر

زیادہ

کوئی نہیں

کم

 

Post a Comment

0 Comments

Ads Space