Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

Vowels | a, e, i, o, u |

                    English Grammar

Functions of Vowels

Vowels | a, e, i, o, u |
Vowels | a, e, i, o, u |
                                       

Vowels "a,e,i,o,u"

Let us see whether  letter "Y" is vowel or not

What vowels do for us in English language? 

       Did you know?

     1. They help us to pronounce a word.

     2. They help us to change the voice of constant letters.

     3. Nothing is possible to speak without vowel.

              Let’s start.

آپ جانتے ہیں کہ اردو زبان میں کسی بھی لفظ کو بولنےکے لئے زیر، زبر اور پیش ، شد ، مدوغیرہ کی ضرورت پڑی ہے جنہیں ہم حرکات کا نام دیتے ہیں ۔ان کے بغیر کسی بھی لفظ کو ادا کرنا یا بولنا ممکن نہیں ہے۔ مثلاً

تَب، جَب، کَب، ہَم، تُم،اُس،کِس،جِس وغیرہ۔

ان الفاظ کو غور سےدیکھنے سے اندازہوگا کہ اگر ان الفاظ پر سے  یہ حرکات ہٹا دی جائیں تو ان الفاظ کی بالکل ناممکن وہ جائے گی۔بالکل اسی طرح اگر ہم انگریزی کے ان لفظوں پر غور کریں۔

Bat, Bet, Bit, Bot, But, Beet, Boot,

اگر ان الفاظ میں سے واول حرو ف نکال دئے جائیں تو ان الفاظ کی ادائیگی ممکن نہیں رہے گی۔ تو ہم اس نتیجے ہر پہنچتے ہیں کہ انگریزی زبان کے واولز بالکل وہی کام انجام دیتے ہیں جو ادو زبان میں حرکات انجام دیتے ہیں۔

واولز آواز  کی ادائیگی کے علاوہ الفاظ کی آواز کو تبدیل کرنے کا کام بھی انجام دیتے ہیں۔ جیسا کہ

Cell will be pronounced as --- SELL

City will be pronounced as --- SITY

Clear will be pronounced as --- KLEAR

Coach will be pronounced as --- KOACH

Access will be pronounced as --- AKSESS

Success will be pronounced as --- SUKSESS

 

اس کے علاوہ مندرجہ ذیل الفاظ کو غور سے دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ اگر ان الفاظ میں سے حرف وائی کو ہٹا دیا جائے تو ان الفاظ کی ادائیگی ممکن نہیں رہے گی اسی وجہ سے کچھ ماہرین وائی کو بھی واول خیال کرتے ہیں۔ اگر ایسا مان لیا جائے تو انگریزی زبان میں واولز کی تعداد پانچ کی بجائے چھ ہو جائے گی۔

Sky, Try, Fry, Byte

مزید تفصیلات کے لئے اس سے پہلے والی پوسٹ اور چینل پر موجود ویڈیوزکو دیکھیئے۔

                           کیا ہیں ؟ یہ ہماری کیا مدد کرتے ہیں؟ "vowels"

     یہ ہمیں لفظ بولنے میں مدد دیتے ہیں۔ 

2.  ان کے بغیر کوئی لفظ بولنا ممکن نہیں۔

3.   یہ غیر واول الفاظ کی آواز کا تعین کرتے ہیں

   آج ہم حرف "" کی صحیح آواز نکالنا سیکھیں گے     


Post a Comment

0 Comments

Ads Space