📞 +92-314-203-4047 | ✉️ zeatutor@gmail.com | ⏰ Mon-Sat 9am - 5pm

Zea Tutor

About Zea Tutor

Analyst & Economics Specialist

zeatutor@gmail.com

Mon–Sat, 10 AM – 9 PM

"Empowering Students with Knowledge & Confidence"

+92-314-203-4047

Online

Our Features

Key highlights of our Online Classes and YouTube Channel

📚

Quality Education

Delivering quality and easy-to-understand lessons.

💻

Online Learning

Learn from anywhere through our online platform.

🎥

Recorded Lectures

Access recorded lectures anytime you want.

📝

Easy Notes

Simple and concise notes for better preparation.

💬

Instant Support

Quick response to your queries and questions.

🎯

Career Guidance

Get educational and career guidance with us.

🎓

Experienced Teacher

Learn directly from a teacher with 30+ years of experience.

Affordable Fee

Quality education at a very reasonable fee.

The Holy Prophet ﷺ & the Society | Respect for All

Motivation & Current Affairs     حالاتِ حاضرہ

The Holy Prophet ﷺ & our Societies

The Holy Prophet ﷺ & the Society | Motivational Speaker & Trainer sir zafar
The Holy Prophet ﷺ & the Society | Respect for All 

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

مغرب کا مہذب معاشرہ

مغرب کا معاشرہ اپنے آپ کو دنیا کا مہذب ترین معاشرہ خیال کرتا ہے لیکن یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ اس معاشرے کے چند افرادتہذیب کے  ٹھیکیداربن کردوسری اقوام اور دوسرے مذاہب کا احترام کیوں ضروری نہیں سمجھتے؟ بے راہ روی کا شکار یہ افراد دیگرمذاہب اور پاک ہستیوں کے بارے میں بیہودہ اشاعت کو معیوب نہیں گردانتے۔بلکہ اسے آزادیِ رائے کہتے ہیں۔اگر اس آزادئِ رائے کو جائز قرار دے دیا گیا تو پھر شاید تیسری اور آخری عالمی جنگ کو روکنا ممکن نہ رہے۔کیونکہ آپ کا طرزِعمل اچھا نہیں۔ آپ کو ناپسند کرنے والے جب اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہیں تو وہ آپ کو ناگوار گزرتا ہے ۔آپ کا اعتراض یہ ہے کہ ان کا طریقہ اظہار مناسب نہیں۔تو جناب غلط کام غلط ہی ہوتاہے خواہ کسی بھی طریقے سے کیا جائے۔ آپ کا طریقہ کونسا اچھاہے؟کیا کسی کو مسکراتے ہوئے گالی دینا احسن عمل ہے؟

آپ قلم کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں!

 تو کیا آپ اپنی والدہ محترمہ کی شان میں خدانخواستہ کی جانے والی کوئی گستاخی برداشت کریں گے حالانکہ آپ کے معاشرے میں اپنی اس بوڑھی ماں کو اولڈ ہوم میں پھینک دینے کا رواج بھی موجود ہے۔ہمارا اور ہمارے بنیؐ کا تو معاملہ ہی کچھ اور ہے۔

آپ کے اس معاشرے میں جس میں شراب نوشی اورمحافلِ شباب عام رواج ہے جہاں نائٹ کلب کی محفلوں میں کی جانے  والی مہذب بے حیائی  کوویک اینڈمنانے کا لازمی جز سمجھی جاتا ہے۔اس کے باوجود آپ یہ ہرگز پسند نہیں کرتے کہ کوئی شخص آپ کے باپ کو شرابی و زانی کہے اگرچہ وہ (خدانخواستہ )ایسا ہی کیوں نہ ہو۔

تو جناب !جسے آپ بہت جلد بڑھاپے کی حالت میں  سسک سسک کر مرنے کے لئے پھینک دیتے ہو۔ جن رشتوں کی آپ اتنی سی قدر کرتے ہو۔ان کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کرتے اور یقیناًہمیں برداشت کرنا بھی نہیں چاہیے ۔ تو جس خاتم النبین ہستی ﷺپر ہم مسلمانوں کا تن من دھن سب کچھ قربان ۔ ہماری اولاد اور والدین تک انؐ پر نثار۔ہمارا مقصدِ حیات ہی آپؐ کی ناموس کی حفاظت ہے تو اس ہستی ؐ کے بارے میں آپ جو منہ میں آئے کہتےچلے جاؤ۔ایسا ہرگز ہرگز ممکن نہیں۔کیونکہ اس ؐ شمع کے پروانے آج بھی موجود ہیں۔ تو جنابِ عالی آپ سے گزارش ہے کہ اپنی زبان اور قلم کو اتنی تہذیب ضرور دے دوکہ دنیا تمہیں واقعی مہذب قوم کہنے لگے۔اور دنیا ایک بڑی اور اور۔۔۔۔۔۔ بھیانک تباہی سے دوچار ہونے سے بچ جائے۔

اللہ پاک ہم سب کو شانِ محمدﷺ کی سمجھ بوجھ عطا فرمائے۔ آمین۔

thanks for visiting my site

No comments:

Post a Comment

Thanks for visit our site

Ads Space

Slide 1
Slide 2
Slide 3
Slide 4

Countdown

🎯 Registration Closes On 25 July 2025

⏰ Hurry! Offer Ends In:

00Days
00Hours
00Minutes
00Seconds

Student Registration Form

Registration & Motivation Section

📋 رجسٹریشن فارم

🌟 کامیابی کا راز

✨ محنت اور عزم

خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں، خواب وہ ہیں جو آپ کو سونے نہ دیں!

کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو کوشش سے نہیں گھبراتے۔

⏰ رجسٹریشن ختم ہونے میں وقت باقی ہے:

لوڈ ہو رہا ہے...
Announcement

Copyright © 2020 zea tutor online All Rights Reserved

2018 Mysite by Mysite | Powered by Mysite