Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

Guess Paper Economics ICS / Arts, Urdu Medium 2021

     ICS / Arts                        گیس پیپر           معاشیات                   2021 


مختصر جوابات کے سوالات

جزوی معاشیات

 

1 ۔     معاشی جدوجہد کی تعریف کریں اور معاشی اور غیر معاشی حاجات کیا ہیں؟

2 ۔    آدم اسمتھ، مارشل اور رابنز کی معاشیات کی تعریف لکھیں۔

3 ۔  جزوی اور کلی معاشیات کا فرق لکھیں۔

4 ۔ افادہ کی تعریف کریں اور اسکی خصوصیات اور اقسام لکھیں۔

                                5 ۔     طلب کی اقسام بیان کریں نیز طلب میں تبدیل اور مقدارِ طلب میں تبدیل کا فرق بتائیں۔

6 ۔    طلب کی لچک اور درجات بیان کریں۔

7 ۔  نظریہ پیداوار یا نظریہ آبادی بیان کریں۔

8 ۔ زمین یا محنت کی خصوصیات لکھیں۔

9 ۔     صرف کیا ہے؟عاملین پیدائش کی نسبتی اہمیت بیان کریں۔

10 ۔    فرم کے مصارف پیداوار بتائیں۔

11 ۔  مکمل مقابلہ میں فرم کی وصولیوں کا جائزہ لیں۔

12۔ منڈی کی اقسام لکھیں اور اسکی وسعت اور لوازمات بیان کریں۔

                                13 ۔     لگان اور سود کی تعریف کریں اور اقسام لکھیں۔

14 ۔    زرِ نقد کی ترجیح کا نظریہ بیان کریں۔

 

                شماریات / ریاضی

1 ۔    متغیر ات کیا ہیں؟  اسکی اقسام لکھیں۔مستقلات اور پیرامیٹرز

2 ۔  یک درجی اور دو درجی مساواتوں کی بذریعہ مثال وضاحت کریں۔

3۔ ابتدائی اور ثانوی ڈیٹا کیا ہے؟ ان کو جمع کرنے کے طریقے بتائیں۔

                      تفصیلی جوابات کے سوالات

جزوی معاشیات:

 

1۔           قانون تقلیل افادہ مختتم  بیان کریں اور اسے مفروضات اور حد بندیاں بھی لکھیں۔ یا قانون مساوی افادی مختتم کی وضاحت کریں۔

2۔                     قانون طلب یا قانون رسد کی وضاحت کریں اور اسکے مفروضات اور مثتثنیات بھی لکھیں۔

یا          بازاری قیمت / طلب ورسد کے توازن کی وضاحت کریں۔

 3۔            قانون تقلیل حاصل/قانون تکثیر حاصل کی وضاحت کریں۔

   4۔                 مکمل مقابلہ یا اجارہ داری کے تحت فرم کےتوازن کی وضاحت کریں۔

شماریات / ریاضی

 

1۔                 تفاعل کی تعریف کریں اور اسکی اقسام بذریعہ مثال بیان کریں۔

2۔         ہمزاد مساواتوں کی عملی وضاحت کریں۔

Thanks for visiting our Channel 

Click HERE for more details & videos


Post a Comment

0 Comments

Ads Space