Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs Micro Economics in Urdu, Basic Tools of Statistic & Mathematics in Economics

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Economics     معاشیات

معاشیات میں شماریات اور ریاضی کے بنیادی آلات

جب دو متغیر مقداریں ایک دوسرے سے منسلک ہوں اور متغیر وائی کا انحصار متغیر ایکس پر ہو تو اس کو یوں بیان کیا جاتا ہے۔

X = f (y)

Y = f (x)

Y + x

x + y

ایسی علامتیں جو کسی بحث کے دوران مختلف قیمتیں اختار کر سکتی ہوں انہیں کہا جاتا ہے۔

ساکنات

مستقلات

متغیرات

متبادلات

آزار اور تابع متغیرات کے مابین تعلق کے اظہار کےلئے استعمال کیا جاتا ہے۔

جدول

خط

ربط

تفاعل

ایک درجی مساوات کا خط کس شکل کا ہوتا ہے؟

خطِ مستقیم

منحنی خط

دائروی

بیضوی

دو درجی مساوات کے خط میں کتنے موڑ ہوتے ہیں؟

2

1

4

3

تین درجی مساوات کے خط میں کتنے موڑ ہوتے ہیں؟

2

1

4

3

چار درجی مساوات کے خط میں کتنے موڑ ہوتے ہیں؟

2

1

4

3

ان میں سے کون سی مساوات یک درجی مساوات کی معیاری شکل ہے؟

ax2 + bx + c = 0

ax2 + bx2 + c = 0

ax + b = 0

ax2 + bx + cx = 0

ان میں سے کون سی مساوات دو درجی مساوات کی معیاری شکل ہے؟

ax2 + bx + c = 0

ax2 + bx2 + c = 0

ax + bx + c = 0

ax2 + bx + cx = 0

اگر آزاد اور تابع متغیرات ایک سمت میں حرکت کریں تو اس تفاعلی رشتہ کو کہا جاتا ہے۔

تکثیری تفاعل

تقلیلی تفاعل

مستقل تفاعل

یکساں تفاعل

اگر آزاد اور تابع متغیرات ایک  دوسرے کی مخالف سمت میں حرکت کریں وت اس تفاعلی رشتہ کو کہا جاتا ہے۔

تکثیری تفاعل

تقلیلی تفاعل

مستقل تفاعل

یکساں تفاعل

جب کسی تعدادی مواد کو افقی اور عمودی کالموں کی صورت میں لکھا جائے تو اس اظہار کو کہا جاتا ہے۔

ثانوی مواد

بنیادی مواد

کوئی نہیں

قالبی مواد

ابتدائی طور پر اکٹھی کی گئی معلومات کہلاتی ہے۔

ثانوی مواد

بنیادی مواد

کوئی نہیں

قالبی مواد

پہلے سے موجود معلومات کی بنیاد پراکٹھی کی گئی معلومات کہلاتی ہے۔

ثانوی مواد

بنیادی مواد

کوئی نہیں

قالبی مواد

ان میں کون سی اصطلاح شماریات میں استعمال ہوتی ہے۔

ساکنات

مستقلات

سب

متغیرات

یہ ابتدائی ڈیٹا اکٹھی کرنے  کے ذرائع ہیں۔

ذاتی مشاہدہ

سوالنامہ

سب

اخبارات

یہ ثانوی ڈیٹا اکٹھی کرنے  کے ذرائع ہیں۔

سرکاری معلومات

نیم سرکاری معلومات

سب

نجی ذرائع

یہ مساوات کی ایک قسم ہے۔

دو درجی مساوات

یک درجی مساوات

سب

ہمزاد مساوات

تفاعلِ طلب اس قسم کا تفاعل ہے۔

تکثیری تفاعل

تقلیلی تفاعل

مستقل تفاعل

یکساں تفاعل

تفاعلِ رسد کس قسم کا تفاعلی رشتہ ہے؟

تکثیری

تقلیلی

مستقل

یکساں


Thanks for visiting our Channel 

Click HERE for more details & videos


Post a Comment

0 Comments

Ads Space