A unique effort by “zeatutor”
اردومیں
پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے
معاشیات کےکثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلاتھے تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔
Copyright©zeatutor.blogspot.com all rights reserved
Macro
Economics کلی معاشیات
مالیات
یہ مالیات کی اقسام ہیں۔
نجی مالیات |
سرکاری مالیات |
دونوں |
کوئی نہیں |
کسی فرد کی مالیات کو کہا جاتا ہے۔۔
نجی مالیات |
سرکاری مالیات |
دونوں |
کوئی نہیں |
اس ٹیکس کو اکٹھا کرنا آسان ہوتا ہے۔
سیلز ٹیکس |
پراپرٹی ٹیکس |
انکم ٹیکس |
تدریجی ٹیکس |
حکومت کی مالیات کو کہا جاتا ہے۔۔
نجی مالیات |
سرکاری مالیات |
دونوں |
کوئی نہیں |
ان میں سے کونسا ٹیکس بلا واسطہ نہیں؟
دولت ٹیکس |
پراپرٹی ٹیکس |
سیلز ٹیکس |
انکم ٹیکس |
ان میں سے کونسا ٹیکس بلا واسطہ ٹیکس ہے؟
دولت ٹیکس |
پراپرٹی ٹیکس |
سب |
انکم ٹیکس |
ان میں سے کونسا ٹیکس بلا واسطہ نہیں؟
دولت ٹیکس |
پراپرٹی ٹیکس |
سیلز ٹیکس |
انکم ٹیکس |
جب آمدنی زیادہ ہوتی ہے تو یہ ٹیکس
بھی زیادہ ہوجاتا ہے۔
تناسبی ٹیکس |
تدریجی ٹیکس |
دونوں |
کوئی نہیں |
جب آمدنی زیادہ ہوتی ہے تو یہ ٹیکس
نہیں ہوتا۔
تناسبی ٹیکس |
تدریجی ٹیکس |
دونوں |
کوئی نہیں |
اس ٹیکس کو وہی شخص ادا کرتا ہے جس
پر یہ ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔
بلواسطہ |
بلاواسطہ |
تناسبی ٹیکس |
تدریجی ٹیکس |
ایڈم اسمتھ نے کون سے اصول متعارف
کرائے؟
آمدنی کے |
بچت کے |
خرچ کے |
ٹیکس کے |
اس ٹیکس کو دوسروں کی طرف منتقل
کیا جا سکتا ہے۔
بلواسطہ |
بلاواسطہ |
تناسبی ٹیکس |
تدریجی ٹیکس |
حکومت کے وہ اخراجات جس سے عوام کو
براہِ راست کوئی فائدہ نہیں ملتا ۔ اسے کہا جاتا ہے۔
غیر ترقیاتی اخراجات |
ترقیاتی اخراجات |
سب |
محفوظ اخراجات |
ٹیکسوں سے حاصؒ شدہ آمدنی کہلاتی
ہے۔
نان ٹیکس ریوینیو |
ٹیکس ریوینیو |
تجارتی آمدنی |
غیر ملکی آمدنی |
ٹیکس قوانین کس نے متعارف کرائے؟
ریکارڈو |
ایڈم اسمتھ |
رابنز |
مارشل |
اگر اخراجات آمدنی سے زیادہ ہو
جائیں تو ایسی مالیات کو کہتے ہیں۔
توازنِ تجارت |
توازں ادائیگی |
خسارے کی سرمایہ کاری |
فاضل سرمایہ کاری |
اگر ملکی آمدنی سےاخراجات سے زیادہ ہو جائے تو ایسی مالیات کو کہتے ہیں۔
توازنِ تجارت |
توازں ادائیگی |
خسارے کی سرمایہ کاری |
فاضل سرمایہ کاری |
سیلز ٹیکس کا بوجھ دراصل اس کی جیب
پرپڑتا ہے۔
سرمایہ کار |
صارف |
سب |
تاجر |
سیلز ٹیکس لگنے سے یہ طبقہ بہت خوش
ہوتا ہے۔
سرمایہ کار |
ٹرانسپورٹر |
سب |
تاجر |
پاکستان میں یہ ٹیکس زیادہ لگایا
جاتا ہے۔
بلواسطہ |
بلاواسطہ |
تناسبی ٹیکس |
تدریجی ٹیکس |
0 Comments
Thanks for visit our site