📞 +92-314-203-4047 | ✉️ zeatutor@gmail.com | ⏰ Mon-Sat 9am - 5pm

Zea Tutor

About Zea Tutor

Analyst & Economics Specialist

zeatutor@gmail.com

Mon–Sat, 10 AM – 9 PM

"Empowering Students with Knowledge & Confidence"

+92-314-203-4047

Online

Our Features

Key highlights of our Online Classes and YouTube Channel

📚

Quality Education

Delivering quality and easy-to-understand lessons.

💻

Online Learning

Learn from anywhere through our online platform.

🎥

Recorded Lectures

Access recorded lectures anytime you want.

📝

Easy Notes

Simple and concise notes for better preparation.

💬

Instant Support

Quick response to your queries and questions.

🎯

Career Guidance

Get educational and career guidance with us.

🎓

Experienced Teacher

Learn directly from a teacher with 30+ years of experience.

Affordable Fee

Quality education at a very reasonable fee.

MCQs Banking in Urdu, Bill of Exchange

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsجدید بینکاری (بینکنگ) کے

جدید بینکاری کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Banking & Finance     بینکاری اور مالیات

اعتباری آلات۔ 1    ۔مبادلاتی ہُنڈی   (بل)

مبادلاتی بل کی درجہ بندی اس طرح کی جاسکتی ہے۔

ادائیگی کے لحاظ سے

وقت کے لحاظ سے

تمام

جگہ کے لحاظ سے

بل آف ایکسچینج کیا ہے؟

حکم

درخواست

سب

وعدہ

بل آف ایکسچینج کی حیثیت ہے۔

غیر مشروط حکم

مشروط حکم

کوئی نہیں

دونوں

چیک کی طرح ، بل بھی ہوسکتا ہے

بعد از تاریخ

مسترد

کوئی نہیں

دونوں

ایک بل ہونا چاہئے

حکمیہ شکل میں

تحریری شکل میں

سب

قبول شدہ

بل آف ایکسچینج ہو سکتا ہے۔

خط کشیدہ

حامل

کوئی نہیں

دونوں

بل آف ایکسچینج کا حامل ہوسکتا ہے

وصول کنندہ

قرض دہندہ

تمام

فروختکار

جو شخص بل کو درست سمجھتے ہوئے اپنے پاس رکھے اسے کیا کہا جاتا ہے؟

قابض براستہ معمول

قابض

سپرد کنندہ

سپرد علیہ

جو شخص بل کو درست سمجھتے ہوئے اپنے پاس رکھے اسے کیا کہا جاتا ہے؟

قابض براستہ معمول

قابض

سپرد کنندہ

سپرد علیہ

درشنی بل واجب الادا ہوتا ہے۔

مقررہ تاریخ کے بعد

مقررہ تاریخ پر

طلب کرنے پر

مقررہ تاریخ سے پہلے

مقررہ مدت کا بل کیا کہلاتا ہے؟

وقتی بل

درشنی بل

حکمیہ بل

تجارتی بل

یہ بل کے فریق ہیں۔

قبول کرنے والا

بنانے والا

سب

وصول کنندہ

بل کا سپرد کنندہ کون ہوتا ہے؟

مرتب علیہ

قبول کنندہ

قارض

سب

بل کی قبولیت کون کرتا ہے؟

خریدار

بیچنے والا

قرض خواہ

قرض دہندہ

بل کی رقم وصول کرتا ہے۔

ادا کنندہ اور قبول کنندہ

وصول کنندہ اور سپرد کنندہ

بنانے والا اور جاری کرنے والا

سپرد کنندہ اور قبول کنندہ

بل مسترد ہو سکتا ہے۔

عدم ادائیگی کی وجہ سے

عدم قبولیت کی وجہ سے

کوئی نہیں

دونوں

بل کا اندراج کون کرتا ہے؟

متاثرہ فریق

نوٹری پبلک

بینک

مرتب علیہ

بل کی قبل از وقت ادائیگی سے ملنے والی رقم کہلاتی ہے۔

ڈسکاؤنٹ

ریبیٹ

ری ڈسکاؤنٹ

منافع

بلوغت  سے پہلے بل کی ادائیگی کی کارروائی کو کس  نام سے جانا جاتا ہے؟

ڈسکاؤنتنگ

ریٹائرمنٹ

ری ڈسکاؤٹنگ

بل کی بلوغت

تجارتی بینکوں کے وظائف میں شامل ہے۔

ڈسکاؤنتنگ

ریٹائرمنٹ

ری ڈسکاؤٹنگ

بل کی بلوغت

مرکزی بینک کے وظائف میں شامل ہے۔

ڈسکاؤنتنگ

ریٹائرمنٹ

ری ڈسکاؤٹنگ

ری بیٹ

مقررہ تاریخ کے بعد ادائیگی کی لئےملنے والاوقت  کہلاتا ہے۔

بل کی بلوغت

رعائتی ایام

ریٹائرمنٹ

ریبیٹ

بل کی مختلف شکلیں ہیں۔

غیر ملکی بل

دستاویزی بل

سب

ڈیمانڈ بل

درشنی بل کا دوسرا نام ہے۔

غیر ملکی بل

دستاویزی بل

عندالطلب بل

وقتی بل

بینک کس کا بل  آسانی سے ڈسکاؤنٹ کرتا ہے؟

قابل بھروسہ کھاتہ دار کا

امیر کھاتہ دار کا

برآمد کنندہ کا

درآمد کنندہ کا

 

No comments:

Post a Comment

Thanks for visit our site

Ads Space

Slide 1
Slide 2
Slide 3
Slide 4

Countdown

🎯 Registration Closes On 25 July 2025

⏰ Hurry! Offer Ends In:

00Days
00Hours
00Minutes
00Seconds

Student Registration Form

Registration & Motivation Section

📋 رجسٹریشن فارم

🌟 کامیابی کا راز

✨ محنت اور عزم

خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں، خواب وہ ہیں جو آپ کو سونے نہ دیں!

کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو کوشش سے نہیں گھبراتے۔

⏰ رجسٹریشن ختم ہونے میں وقت باقی ہے:

لوڈ ہو رہا ہے...
Announcement

Copyright © 2020 zea tutor online All Rights Reserved

2018 Mysite by Mysite | Powered by Mysite