📞 +92-314-203-4047 | ✉️ zeatutor@gmail.com | ⏰ Mon-Sat 10am - 9pm

Zea Tutor

About Zea Tutor

Analyst & Economics Specialist

zeatutor@gmail.com

Mon–Sat, 10 AM – 9 PM

"Empowering Students with Knowledge & Confidence"

+92-314-203-4047

Online

Our Features

Key highlights of our Online Classes and YouTube Channel

📚

Quality Education

Delivering quality and easy-to-understand lessons.

💻

Online Learning

Learn from anywhere through our online platform.

🎥

Recorded Lectures

Access recorded lectures anytime you want.

📝

Easy Notes

Simple and concise notes for better preparation.

Want you online study ? Book your class here

🎓 ZeaTutor Paid Courses

Learn Economics in Urdu with Sir M.I. Zafar

📘 Introduction to Economics (Urdu)

Complete fundamentals of Economics explained in Urdu with real-life examples.

💰 Rs.1000

Join Now

📙 Microeconomics Full Course

Complete course for college & university students with Urdu explanation.

💰 Rs.2000

Join Now

📗 Macroeconomics in Urdu

Understand national income, inflation, and policy making in simple Urdu style.

💰 Rs.2500

Join Now

💵 Payment Instructions

Pay via Easypaisa / JazzCash

Account Title: Sir M. I. Zafar

Account Number: 03XX-XXXXXXX (Placeholder)

After payment, send your screenshot to:

📧 zeatutor@gmail.com

💬 WhatsApp: +92-XXX-XXXXXXX

You will receive private course access links within 24 hours.

© 2025 ZeaTutor | All Rights Reserved
اہم خبریں:
🔔شدید بارشوں کے پیش نظر کراچی میں تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان۔ 🟢 کریپٹو کرنسی کا قانون کے پاس ہوتے ہی بے شمار پاکستانی ارب پتی بن جائیں گے۔ 📢 کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے ملکوں کی کرنسی کا ریٹ متعین کرنے والا کوئی ادارہ نہیں بلکہ یہ کام پرائیویٹ لوگ کرتے ہیں۔ 🛑 کراچی میں بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جان بحق۔

MCQs Commercial Geography in Urdu, Economic & Commercial Activities

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsتجارتی جغرافیہ کے

تجارتی جغرافیہ کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved



Commercial Geography     تجارتی جغرافیہ

تجارتی جغرافیہ اور سرگرمیاں

تجارتی اور معاشی جغرافیہ کا تعلق انسانی سرگرمیوں اور

معدنیات سے ہے

زمین ہے

آسمان سے ہے

ہوا سے ہے

 پانی کے ارد گرد انسان کون سا پیشہ اختیارکرتا ہے؟

کھیتی باڑی کا

ماہی گیری کا

شکار کا

مزدوری کا

میدانی علاقوںمیں  انسان کون سا پیشہ اختیارکرتا ہے؟

کھیتی باڑی کا

ماہی گیری کا

شکار کا

مزدوری کا

کسی ملک کی معاشی ترقی اور پسماندگی کے اسباب کی لئے کس پہلو کا جائزہ لیا جاتا ہے؟

طبعی پہلو کا

ثقافتی پہلو کا

فنی پہلو کا

سب کا

معاشی جغرافیہ مطالعہ کرتا ہے۔

رنگ و نسل کا

لباس کا

مذہب

ماحول کا

معاشی جغرافیہ کس علم کی شاخ ہے؟

معاشیات کی

سیاسیات کی

جغرافیہ کی

تاریخ کی

معاشی جغرافیہ زمین کو کس چیز سے جوڑتا ہے؟

آسمان سے

انسان سے

جنگلات سے

پہاڑوں سے

تجارتی جغرافیہ کے مطالعہ کی حدود ہیں۔

محدود

لامحدود

وسیع

کمزور

کسی ملک کی معاشی ضروریات ایک دورے سے مختلف ہوتی ہیں۔

زبان کی وجہ سے

آب و ہوا کی وجہ سے

مذہب کی وجہ سے

ثقافت کی وجہ سے

معاشی و تجارتی جغرافیہ کی مطالعہ کس چیز کی ترقی کا سبب ہے؟

ثقافتی ترقی کا

سیاسی ترقی کا

معاشی ترقی کا

سب کا

تجارتی جغرافیہ کا بنیادی تعلق کس سے ہے؟

تجارت سے

تاریخ سے

ثقافت سے

سب سے

جغرافیہ میں شامل ہیں۔

زمین

دریا

پہاڑ

سب

معاشی جغرافیہ اور تجارتی جغرافیہ اصطلاحات ہیں۔

مختلف

متبادل

مخلوط

سب

دورِ جدید میں مشینی دور نے انسان کو بنا دیا ہے۔

دوسروں کا محتاج

خود کفیل

خود سر

محروم

معاشی اور تجارتی جغرافیہ مطالعہ کرتا ہے۔ معاشی مسائل کی

کی وجوہات کا

نوعیت کا

حل کا

سب کا

جغرافیہ کی مصنوعی تقسیم کامطالعہ ہے۔

معاشی جغرافیہ

تجارتی جغرافیہ

سیاسی جغرافیہ

ثقافتی جغرافیہ

 انسان کی مادی فلاح کے لئےکون سا علم باقی معاشرتی علوم سے زیادہ اہم ہے؟

معاشی جغرافیہ

تجارتی جغرافیہ

سیاسی جغرافیہ

ثقافتی جغرافیہ

No comments:

Post a Comment

Thanks for visit our site

🎯 Registration Closes On 10 August 2025

⏰ Hurry! Offer Ends In:

00Days
00Hours
00Minutes
00Seconds
Slide 1
Slide 2
Slide 3
Slide 4

Copyright © 2020 zea tutor online All Rights Reserved

2018 Mysite by Mysite | Powered by Mysite