آئی کا م 2 2021 جدید بینکاری گیس پیپر
مختصر جوابات کے سوالات
1۔ بینکوں
کے ارتقا کی مختصر تاریخ لکھیں۔
2۔ وعدہ نامہ کیا ہے؟ اسکی اقسام بیان
کریں۔ناقابلِ تنسیخ وعدہ نامہ کی تعریف کریں۔
3۔ اعتباری آلات کی فیرست بنائیے۔کسی ایک کو بیان کیجئے۔
4۔ فرائض / وظائف کے لحاظ سے بینکوں کی اقسام
لکھیے ۔ ( کسی دو کا فرق)
5۔ بینک کھاتہ جات کی فہرست بنائیے اور کسی ایک کو
بیان کیجئے۔
6۔
محفوظ اور غیر محفوظ قرضے کیا ہیں؟
7۔ چیک کیا ہے؟ اسکی اقسام ، لوازمات /
شرائط اور فریقین لکھیئے۔
8۔
عمومی خط کشیدگی اور خصوصی خط کشیدگی بیان کیجیئے۔ (جنرل کراسنگ اور اسپیشل کراسنگ)
9۔ مرکزی
بینک کے وظائف بیان کریں۔ (آخری پناہ گاہ۔ تصفیہ گھر)
10۔
مبادلاتی
ہنڈی (بل) کے لوازمات/شرائط اور فریقین لکھیئے۔
11۔
سپردگی کی تعریف کریں ۔اسکی اقسام لکھیں۔ ( مشروط سپردگی)
12۔ طویل مدتی مالیات کے ذرائع بیان کریں۔
13۔ جدولی
اور غیر جدولی بینک کا فرق لکھیئے۔
14
۔ کریڈت
کی تخلیق کیا ہے؟ تجارتی بینک کریڈت کی تخلیق کیسے کرتے ہیں؟
15
۔ قوت خرید کی یکسانیت کیا ہے۔
16۔ ای ۔بینکنگ کی تعریف کیجیئے اور اسکے
فائدے لکھیئے۔
17۔ غیر ملکی ترسیل زر کے ذرائع اور طریقے
لکھیئے۔
18۔ بینک میں کھاتہ کھولنے کا طریقہ لکھیئے۔
تفصیلی جوابات کے سوالات
بینک فنڈز کے ذرائع اور اسکے
استعمال کے طریقے لکھیئے۔
2۔
چیک
کے مسترد ہونے کی وجوہات/ اسباب بیان کیجیئے۔
3۔ کریڈٹ کنٹرول (اعتباری زر پر قابو) کیا ہے؟کریڈٹ کو کنٹرول
کرنے کے مرکزی بینک کے اقدامات لکھیئے۔
4۔
تجارتی بینکوں کے عام
مفاداتی وظائف بیان کیجئے۔
5۔ مبادلاتی ہُنڈی (بل) کی مختلف اقسام
تفصیل سےلکھیئے ۔
6۔ شرح
مبادلہ کہا ہے؟ اسکا تعین اور تقرر کرنے
والے عوامل تحریر کیجئے۔
7۔ مرکزی بینک کےوظائف اور فرائض بیان
کیجئے۔
8۔ بینک فنڈز کا منافع بخش اور غیر منافع بخش
استعمال کی تفصیل لکھیئے۔
0 Comments
Thanks for visit our site