Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs Micro Eco, Equilibrium of Demand & Supply/ Market Price

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Micro Economics     جُزوی معاشیات

طلب و رسد کا توازن (منڈی کی قیمت)

 ٭              منڈی کی قیمت سے مراد طلب و رسد کی وہ مقداریں ہیں جس پر

طلب و رسد برابر ہوں

طلب رسد سے زائد ہو

طلب و رسد صفر ہوں

رسد طلب سے زائد ہو

٭              منڈی کی توازنی قیمت مقرر کرتی ہے۔

طلب و رسد دونوں

شی کی طلب

حکومت

شے کی رسد

 ٭              عرصہ قلیل میں منڈی کی    قیمت عام طور پر ہوتی ہے۔

بہت زیادہ

مستحکم

بہت کم

غیر مستحکم

٭              عرصہ طویل میں منڈی کی قیمت عام طور پر ہوتی ہے۔

بہت زیادہ

مستحکم

بہت کم

غیر مستحکم

٭              کسی شے کی طلب بڑھ جانے سے اس شی قیمت

مستحکم رہتی ہے

بڑھ جاتی ہے

غیر مستحکم ہو جاتی ہے

کم ہو جاتی ہے

٭              کسی شے کی رسد بڑھ جانے سے اس شی قیمت

مستحکم رہتی ہے

بڑھ جاتی ہے

غیر مستحکم ہو جاتی ہے

کم ہو جاتی ہے

٭              کسی شے کی طلب و رسد فیصلہ کرتی ہے کہ

کن پر لگایا جائے

کتنا ٹیکس لگایا جائے

سب

کب لگایا جائے

٭              قومی تہواروں اشیاء کی قیمتیں اس لئے بڑھ جاتی ہیں کہ

منافع خور میدان میں ہیں

اشیاء کی طلب بہت زیادہ ہو گئی ہے

لوگ خریداری پر مجبور ہیں

اشیاء کی رسدبہت زیادہ ہو گئی ہے

 ٭              منڈی میں جب کسی شے کی رسد میں کمی و بیشی  نہ کی جاسکے اس وقت اس شے کی  قیمت کو کہتے ہیں۔

توازنی قیمت

رائج قیمت

بازاری قیمت

معیاری قیمت

٭              منڈی میں جب  تاجروں کے پاس اتنا وقت ہو کہ  شے کی رسد میں کمی و بیشی   کی جاسکے اس وقت اس شے کی  قیمت کو کہتے ہیں۔

توازنی قیمت

رائج قیمت

بازاری قیمت

معیاری قیمت

٭              منڈی میں جب  تاجروں کے پاس اتنا وقت نہ ہو کہشے کی رسد میں کمی و بیشی   کی جاسکے اس وقت اس شے کی  قیمت کو کہتے ہیں۔

توازنی قیمت

رائج قیمت

بازاری قیمت

معیاری قیمت





Post a Comment

0 Comments

Ads Space