Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs Micr Eco in Urdu, Firm's Costs, Revenues & Products

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Micro Economics     جُزوی معاشیات

فرم کی پیداوار، مصارف اور وصولیاں

اس عرصے میں تمام عاملیں پیدائش متغیر صورت اختیار کر لیتے ہیں۔

عرصہ قلیل میں

عرصہ طویل میں

روزانہ

ایک ماہ کے بعد

مختتم لاگت کیا ہے؟

نئی اکائی کی لاگت

ایک اضافی اکائی کی لاگت

کوئی نہیں

دونوں

نقل و حمل کے اخراجات کس قسم کے اخراجات ہیں؟

معین مصارف

متغیر مصارف

قلیل عرصہ کے مصارف

طویل عرصہ کے مصارف

کون سے مصارف ایسے ہیں جو فرم کو ہر حال میں برداشت کرنا پڑتے ہیں؟

معینہ مصارف

متغیر مصارف

دونوں

کوئی بھی نہیں

ان میں کون سے مصارف معین مصارف ہیں؟

خام مال

معاوضہ جات

عمارت کا کرایہ

سب

ان میں کون سے مصارف متغیر مصارف ہیں؟

خام مال

معاوضہ جات

سب

بجلی

عرصہ طویل میں کس چیز کو تبدیل کرنا ممکن ہوتا ہے؟

عاملین پیداوار کو

خام مال کو

سب کو

کسی کو بھی نہیں

عرصہ قلیل میں فرم کس چیز کو تبدیل کرسکتی ہے؟

عاملین پیداوار کو

خام مال کو

سب کو

کسی کو بھی نہیں

اوسط معینہ مصارف کس مصارف کی اوسط قدر ہے؟

متغیر مصارف کی

معینہ مصارف کی

کل مصارف کی

مختتم مصارف کی

اوسط متغیر مصارف کس مصارف کی اوسط قدر ہے؟

متغیر مصارف کی

معینہ مصارف کی

کل مصارف کی

مختتم مصارف کی

اوسط کل مصارف کس مصارف کی اوسط قدر ہے؟

متغیر مصارف کی

معینہ مصارف کی

کل مصارف کی

مختتم مصارف کی

 اوسط کل مصارف کا ہی دوسرا نام ہے۔

متغیر مصارف

اوسط مصارف

کل مصارف

مختتم مصارف

معینہ لاگت کا خط ہمیشہ ہوتا ہے۔

عمودی

اُفقی

دونوں

کوئی نہیں

کل لاگت کس کا مجموعہ ہوتی ہے؟

FC+VC

FC-VC

FC+MC

FC-MC

فرم اور صنعت

ایک ہی چیز ہیں

الگ الگ ہوتی ہیں

سب ممکن ہے

کوئی نہیں

صنعت دراصل مجموعہ ہے۔

ایک جیسی تمام فرموں کا

سب فرموں کا

بہت ساری فرموں کا

مختلف فرموں کا

فرم کا بنیادی مقصد کیا ہوتا ہے؟

شہرت

منافع

وصولی

سود

اپنا منافع بڑھانے کے لئے ایک فرم کم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

اپنے اخراجات

اپنی وصولیاں

اپنے معاوضے

سب

کل مصارف کاخط ہمیشہ اونچا ہوتا ہے۔

معین مصارف سے

متغیر مصارف سے

دونوں سے

دونوں سے نہیں

اوسط کل مصارف کاخط ہمیشہ اونچا ہوتا ہے۔

اوسط معین مصارف سے

اوسط متغیر مصارف سے

دونوں سے

دونوں سے نہیں

                   thanks for visiting

Post a Comment

0 Comments

Ads Space