Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs Banking in Urdu, Bank Account & Types

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Banking & Finance     بینکاری اور مالیات

بینک اکاؤنٹس اور انکی اقسام

بینکوں کے ذریعہ پاکستان میں کتنے اکاؤنٹ پیش کیے جاتے ہیں؟

3

4

5

6

ہم اس اکاؤنٹ سے رقم نہیں نکال سکتے.

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

ہم اس اکاؤنٹ سے دن میں دو بار رقم نکال سکتے ہیں۔

بچت کھاتہ

معیادی کھاتہ

تمام

چلت کھاتہ

ہم اس اکاؤنٹ سے روزانہ جتنی بار پیسہ نکال سکتے ہیں۔

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

ہم اس اکاؤنٹ سے رقم نہیں نکال سکتے

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

یہ اکاؤنٹ ایک دن میں محدود لین دین کی پیش کش کرتا ہے۔

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

ہم اس اکاؤنٹ سے مقررہ حد سے زائد رقم نکالنے کے لئے بینک کو پیشگی اطلاع  دینا ضروری ہے۔

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

کون سا اکاؤنٹ زکٰوۃ سے مستثنٰی ہے؟

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

کس اکاؤنٹ سے زکوٰۃ کی کٹوتی ہوتی ہے؟

معیادی کھاتہ

بچت کھاتہ

کسی میں نہیں

دونوں میں

کس اکاؤنٹ میں سب سے زیادہ منافع دیا جاتا ہے؟

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

ہم اس اکاؤنٹ سے رقم نہیں نکال

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

یہ اکاؤنٹ کسی طالب علم کے لئے موزوں ہے۔

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

تاجر کے لئے کون سا اکاؤنٹ موزوں ہے؟

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

عام طور پر پنشن پر آنے والے حضرات اس اکاؤنٹ کو ترجیح دیتے ہیں۔

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

چیکوں پر ایکسائز ڈیوٹی کون لیتا ہے؟

صوبائی حکومت

وفاقی حکومت

تمام

بینک دولت پاکستان

کرنٹ اکاؤنٹ کون کھول سکتا ہے؟

عام آدمی

کاروباری آدمی

سب

کسان

بچت اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت ہے۔

تاجر کو

صنعتکار کو

سب کو

سیاستدان کو

فکسڈ اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت  کس کس کوہے۔

شہریوں کو

کاروباری افراد کو

سب کو

دیہاتیوں کو

بینک قرض فراہم کرتا ہے

غریب لوگوں کو

امیر لوگوں کو

سب کو

معاشی طور پر مضبوط لوگوں کو

اس اکاؤنٹ کا دوسرا نام غیر چیک اکاؤنٹ بھی ہے۔

معیادی کھاتہ

جاری کھاتہ

بچت کھاتہ

تمام

ہم بینک سے پیسہ نکالنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

ڈیبٹ کارڈ

چیک

تمام

اے۔ٹی۔ایم کارڈ

 thanks for visiting us

Post a Comment

0 Comments

Ads Space