A unique effort by “zeatutor”
اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے
معاشیات کے
کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں
ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ
پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر
یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی
لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔
Copyright©zeatutor.blogspot.com all rights reserved
Banking & Finance بینکاری اور مالیات
بینکاری،پس منظر
٭ بینک ایک ایسا ادارہ ہے جو کام کرتا ہے۔
جائیدادکا |
زمینوں کا |
کاروبار کا |
زر کا |
٭ نظامِ بینکاری کی بنیاد رکھنے
والے کون تھے؟
تاجر |
مہاجن |
یہ
تمام |
سنار |
٭ بینکاری کا سب
سے پہلا اور سب سے اہم مقصد کیا تھا؟
دولت کی
حفاظت کرنا |
دولت میں اضافہ
کرنا |
تمام کے تمام |
سود کمانا |
٭ برِصغیر پاک و ہند کا سب سے
پہلا بینک کون سا تھا؟
مسلم بینک |
بینک آف بینگال |
حبیب بینک |
بینک آف انڈیا |
٭ بینک کس چیز کی تخلیق کرتا ہے؟
تجارت کی |
زر کی |
کاروبار کی |
سود کی |
٭ پاکستان کا سب سے پہلا بینک
کون سا تھا؟
مسلم بینک |
بینک آف بینگال |
حبیب
بینک |
بینک آف انڈیا |
٭ بینک دولت پاکستان کب وجود میں
آیا؟
1949 |
1947 |
1950 |
1948 |
٭ بینک دولت پاکستان کے بننے تک
پاکستان میں بینکاری کا نظام کس بینک نے چلایا؟
ریزرو
بینک آف انڈیا |
بینک آف بینگال |
امپیرئیل بینک
آف انڈیا |
بینک آف انڈیا |
٭ بینکاری کی تاریخ کا سب سے
پہلا باقاعدہ بینبک کون سا تھا؟
بینک آف بارسلونا |
بینک آف وینس |
بینک آف
یُو۔ایس۔اے |
بینک آف انگلینڈ |
٭ بینک آف وینس کس ملک کا بینک
ہے؟
امریکہ |
اٹلی |
برطانیہ |
اسپین |
0 Comments
Thanks for visit our site