Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs | Notes Macro Economics | National Income | zea tutor

                        A unique effort by “zeatutor”                      

MCQs | Notes Macro Economics | National Income | zea tutor
MCQs | Notes Macro Economics | National Income | zea tutor

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Macro Economics     کلی معاشیات

MCQs | Notes Macro Economics | National Income

قومی آمدنی اور اسکی پیمائش

      قومی آمدنی کا دوسرا نام ہے۔

مجموعی معاوضہ جات

مجموعی پیداوار

تمام

مجموعی اخراجات

٭   قومی آمدنی میں شامل ہیں۔

اجرت

لگان

سب

سود

٭   قومی آمدنی میں شامل ہے۔

توازنِ تجارت

منافع

سب

ترسیلِ زر

٭         قومی آمدنی کا حصہ نہیں۔

انتقالی ادائیگیاں

بیرونی ادائیگیاں

سب

اندرونی ادائیگیاں

٭             یہ ٹیکس قابلِ تصرف شخصی آمدنی کا حصہ نہیں۔

دونوں

بلاواسطہ

دونوں نہیں

بالواسط

٭        شخصی آمدنی کا حصہ ہوتاہے؟

پینشن کی رقم

بے روزگاری الاؤنس

سب

زکوٰۃ کی رقم

٭     قومی آمدنی کی پیمائش کے کتنے طریقے ہیں۔

5

3

6

4

٭        قومی آمدنی کی پیمائش کاایک طریقہ  یہ بھی ہے۔

کل معاوضوں کا طریقہ

کل اخراجات کا طریقہ

سب

کل پیداوار کا طریقہ

٭   فی کس آمدنی کا مطلب ہے۔

حقیقی آمدنی

قابلِ خرچ آمدنی

اوسط آمدنی

زری آمدنی

٭             قومی آمدنی کی گنتی کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

مکمل اعدادوشمار کا فقدان

دوہری گنتی کا خدشہ

سب

بغیر معاوضہ کی خدمات

٭                 دوہری گنتی کی مشکل سے بچنے کے لئے   صرف شمار کرنا چاہیے۔        

ثانوی اشیاء کی مالیت کو

ابتدائی اشیاء کی مالیت کو

تمام اشیاء کی مالیت کو

حتمی اشیاء کی مالیت کو

٭     ملک کی فی کس آمدنی معلوم کرنے کے لئے قومی آمدنی کو کس پر تقسیم کیا جاتاہے؟

گھرانوں پر

آبادی پر

ان میں کسی پر نہیں

افرادی قوت پر

٭         خالص قومی آمدنی میں سے منہا کر دیا جاتا ہے۔

اخراجاتِ فرسودگی کو

انتقالی ادائیگیوں کو

سب کو

ترسیلاتِ زر کو

٭          قومی آمدنی کی پیمائش سے کس چیز کو جانچنے میں مددد ملتی ہے؟

حکومت کی کارکردگی کو

صرف و بچت کو

ان سب کو

معیشت کے توازن کو

٭ قومی آمدنی کے اعدادوشمار سے وزیرِ خزانہ کو مدد ملتی ہے۔

ٹیکس لگانے میں

قرضہ لینے میں

ان تمام میں

بجٹ بنانے میں



Post a Comment

1 Comments

Thanks for visit our site

Ads Space