Order of Arithmetic Operations | Business Math & Economics lectures |
Order of Arithmetic Operations | Business Math & Economics
We will solve bracket first, then we will solve the exponent and after that we will go to the signs. We have to so solve these signs in proper order as division firstly then we will solve multiplication and finally addition and subtraction.
بعض اوقات ہم سے ایسا سوال حل کرنے کے لیے کہا جاتا ہے جہاں بہت سارے عمل بیک وقت کرنے ہوتےہیں۔ اس صورتحال میں ہمیں کیا کرناچاہیے۔ یہی
آج ہمارا موضوع ہے۔ جب ریاضی کے کسی سوال کو حل کرنے کے لیے کسی جملے میں یا رقم میں بہت سی علامتیں اکھٹی ہوں تو ہمیں ان سوالات کو حل کرنے میں
احتیاط برتنا ہوگی۔ ہم ان علامتوں کی ترتیب کا خیال رکھنے
کے پابند ہیں۔ ان سوالات میں علامتوں کو حل کرنے کی ترتیب کچھ اس طرح ہو گی۔
بریکٹ
قوت نما
تقسیم
ضرب
جمع
تفریق
ہم پہلے بریکٹ کو حل کریں گے، پھر ہم قوت نما کو حل کریں گے اور اس کے بعد ہم باقی ماندہ علامتوں پر جائیں گے۔ ہمیں ان علامات میں سے سب سےپہلے تقسیم
حل کریں گے۔ پھر ہم ضرب پھر
جمع اور آخر میں تفریق کی علامت کو حل کریں
گے۔
0 Comments
Thanks for visit our site