Micro Economics
Professor Marshall | Alfred Marshall | Neo-Classical Economics | zea tutor |
Copyright©zeatutor.blogspot.com all rights reserved
Professor Alfred Marshall
Who is Professor Alfred Marshall? Marshall is one of the famous economists of Neo-classical age. He is the person how introduced Mathematical Economics.so, he may be called as father of neo-classical economics. He defined economics, as
"the science which studies human Behaviour
as a relationship between ends and scarce means which have alternative uses.”
Personal Information:
Adam
Smith was born on 26th July 1842 in London, England.
He got his Primary Education from Merchant Taylor’s
School.
He got admission in St. John’s College, Cambridge.
Marshall was the
first principal of University College Bristol.
The college was upgrade to university latter.
He was selected a professor of political economics at Cambridge
in 1885 and remained there until his retirement.
Spouse Name: Mary Paley
Marshall died on 13th July 1924 at 82
Notable Works:
Demand & supply theory
Marginal utility theory
Cost of production
He linked mathematics and economics together.
He was Especially interested in:
Geoims, Liberalism,Socialism, Trade Unions, Women’s
Education and Progress.
Famous Books:
The Economics of Industries 1879
The Pure Theory of Foreign Trade 1879
The Pure Theory of Domestic Values 1879
The Principles of Economics 1890
Industry and Trade 1919
Money, Credit and Commerce 1923
پروفیسر الفریڈ مارشل
پروفیسر الفریڈ مارشل کون تھے؟ مارشل نو کلاسیکی
دور کے مشہور ماہر معاشیات میں سے ایک ہے۔ یہی وہ شخص تھے جس نے ریاضیاتی معاشیات
کو متعارف کرایا۔ اس لیے اسے نو کلاسیکی معاشیات کا بانی بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس
نے معاشیات کی تعریف اس طرح کی۔
معاشیات وہ سائنس ہے جو انسان کے اس رویے کا
مطالعہ کرتی ہے جس کا تعلق زندگی کے روز مرہ معاملات سے ہے۔جودستیاب قلیل ذرائع اور
لامحدود خواہشات کے درمیان تعلق کے طور پر ہوتے ہیں۔ جبکہ وسائل متبادل استعمال ہو سکتے ہوں۔
شخصی معلومات
ایڈم سمتھ 26 جولائی 1842 کو لندن، انگلینڈ میں پیدا
ہوئے۔
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مرچنٹ ٹیلر سکول سے
حاصل کی۔
اس نے سینٹ جان کالج، کیمبرج میں داخلہ لیا۔
مارشل یونیورسٹی
کالج برسٹل کے پہلے پرنسپل بھی تھے۔
اس کالج کو بعد میں یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا
تھا۔
وہ 1885 میں کیمبرج میں سیاسی معاشیات کے پروفیسر
منتخب ہوئے اور اپنی ریٹائرمنٹ تک وہیں رہے۔
مارشل کی شریک حیات کا نام میری پیلے تھا۔
مارشل کا انتقال 13 جولائی 1924 کو 82 سال کی عمر
میں ہوا۔
کارہائے نمایاں
طلب و رسد کا نظریہ
نظریہ مختتم افادہ
پیداواری لاگت کا نظریہ
دیگر امورِ دلچسپی
جیوازم، لبرل ازم، سوشلزم، ٹریڈ یونینز، خواتین کی
تعلیم اور ترقی۔
مشہور کتابیں
دی اکنامکس آف انڈسٹریز 1879
غیر ملکی تجارت کا خالص نظریہ 1879
خانگی اقدار کا خالص نظریہ 1879
معاشیات کے اصول 1890
صنعت و تجارت 1919
0 Comments
Thanks for visit our site