Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs Micro Economics in Urdu, Equilibrium of Firm under Monopoly

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Micro Economics     جُزوی معاشیات

اجارہ داری میں فرم کا توازن

اجارہ داری میں کتنی فرمیں ہیں؟

بہت سے

صرف ایک

لامحدود

محدود

اجارہ داری کی یہ بنیادی شرط ہے۔

ہم جنس اشیاء کی یکساں قیمت

آزاری کاروبار

کوئی نہیں

حکومت کی کوئی مداخلت نہیں

ایک اجارہ دار فرم کی خواہش ہے کہ

کم سے کم نقصان

زیادہ سے زیادہ منافع

نقصان کو پورا کرنا

منافع حاصل کرنا

اجارہ داری میں ، عام طور پر قیمتیں ہوتی ہیں

مختلف

ایک ہی

کم

اونچی

اجارہ داری میں

P = MR = AR

P = MR

سب

AR =  MR

اجارہ داری میں یہ خطوط ایک جیسےہوتے ہیں۔

Price & MR

Price, MR & AR

MR & AR

TR & MR

فرم نہ منافع نہ نقصان کی صورت میں فرم تو اس وقت فرم  حاصل کرتی ہے۔

زیادہ منافع

معمولی منافع

زیادہ نقصان

معمولی نقصان

کل مصارف سے مراد ہے۔

TFC+TVC

FC + VC

کوئی نہیں

دونوں

ایک اجارہ داری فرم توازن کی حالت میں ہوسکتی ہے

منافع میں

نقصان میں

تمام

برابری پر

امتیازی پالیسی اس صورت میں کارگر ہے۔

مکمل مقابلہ میں

اجارہ داری میں

کسی میں نہیں

دونوں

فرمیں داخل ہونے یا باہر جانے کے لئے آزاد ہیں

مکمل مقابلہ میں

اجارہ داری میں

چند کی اجارہ داری میں

دو کی اجارہ داری میں

یہ اجارہ داری کی قسمیں ہیں۔

دو کی اجارہ داری میں

خالص اجارہ داری

تمام

چند کی اجارہ داری میں

اگرکوئی فرم توازن کی حالت میں خسارے میں ہے تو وہ کوشش کرتی ہے۔

کم سے کم نقصان کی

زیادہ سے زیادہ منافع کی

منافع حاصل کرنے کی

نقصان کو پورا کرنے کی

جب کوئی فرم توازن پر نفع کی حالت میں ہو تو اس کی اوسط لاگت

اوسط وصولی سے کم ہوتی ہے

اوسط وصولی کے برابر ہوتی ہے

سب غلط ہیں

برابر ہوتی ہے

جب کوئی فرم توازن پر ہواور نہ نفع کما رہی ہو اور نہ نقصان۔اس وقت  اس کی اوسط لاگت

اوسط وصولی سے کم ہوتی ہے

اوسط وصولی کے برابر ہوتی ہے

سب غلط ہیں

برابر ہوتی ہے


Thanks for visiting our Channel 

Click HERE for more details & videos

Post a Comment

0 Comments

Ads Space