آئی کا م 2 2021 تجارتی جغرافیہ گیس پیپر
گیس پیپر تجارتی جغرافیہ پنجاب بورڈز
SECTION “B” (SHORT-ANSWER QUESTIONS)
Q2. Attempt any three questions. Word Geo
i. جغرافیہ کی تعریف کریں اور اسکی اہمیت لکھیں۔
ii. سرگرمیوں کی اقسام بیان کریں۔
iii. ماہی گیری کی بہتری کے لئے تجاویز دیں۔
iv. قدرتی نباتات کی اقسام لکھیں۔
v. پاکستان میں کپاس یا گندم کی فصل کے بارے میں مختصر بیان کریں۔
vi. پارچہ جات کےلئے ضروری عوامل لکھیں۔
vii. کوئلہ اور لوہا برآمد کرنے والے ممالک کے نام لکھیں۔
viii. قدرتی گیس کن ممالک میں پائی جاتی ہے؟
ix. پاکستان میں چاول یا گنے کی فصل پر نوٹ لکھیں۔
x. لوہے کی صنعت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
SECTION “C” (DETAILED ANSWER
QUESTIONS)
Q3. Detailed
answer questions.
i. صنعت کے لئے درکار عوامل تفصیل سے لکھیں۔
ii. کیمیائی کھادوں کی اقسام بیان کریں۔
iii. معدنی تیل کی اقسام اور پیدا کرنے والے ممالک کی تفصیل لکھیں۔
iv. پاکستان کے طبعی خدوخال تحریر کریں۔
v. جنگلات کی اقسام اور فوائد بیان کریں۔
0 Comments
Thanks for visit our site