A unique effort by “zeatutor”
اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے
معاشیات کے
کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں
ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ
پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر
یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش
اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔
Copyright©zeatutor.blogspot.com
all rights reserved
Micro Economics
جُزوی معاشیات
مکمل مقابلہ میں فرم کا توازن
مکمل مقابلہ میں فرموں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
500 |
200 |
لا محدود |
1000 |
مکمل مسابقت کی یہ بنیادی شرط ہے۔
یکساں قیمت |
مکمل آزادی |
سب |
عدم مداخلت |
فرمیں داخل یا باہر جانے کے لئے آزاد ہیں
مکمل مقابلہ میں |
اجارہ داری میں |
چند کی جارہ داری میں |
دو کی اجارہ داری میں |
یہ اجارہ داری کی قسمیں ہیں۔
چند کی جارہ داری میں |
دو کی اجارہ داری میں |
سب |
خالص اجارہ داری |
ایک فرم توازن میں ہوسکتی ہے
منافع |
نقصان میں |
تمام |
نہ نفع نہ نقصان میں |
اگر فرم خسارے میں ہے اس کی خواہش ہوتی ہے کہ
کم سے کم نقصان |
زیادہ سے زیادہ منافع |
نقصان کو پورا کرنا |
منافع حاصل کرنا |
جب کوئی فرم توازن کی حالت میں نفع حاصل کرتی ہے تو اس کی اوسط لاگت اوسط وصولی سے
کم ہوتی ہے |
زیادہ ہوتی ہے |
کوئی نہیں |
برابر ہوتی ہے |
بربری کی حالت میں فرم کی اوسط لاگت اوسط وصولی سے
کم ہوتی ہے |
زیادہ ہوتی ہے |
کوئی نہیں |
برابر ہوتی ہے |
جب فرم توازن کی حالت میں نفع حاصل کرتی ہے تو اس کی خواہش ہوتی ہے کہ
زیادہ سے زیادہ منافع |
کم سے کم نقصان |
منافع حاصل کرنا |
نقصان کو پورا کرنا |
مکمل مقابلے میں
عام طور پر قیمتیں ہوتی ہیں۔
مختلف |
ایک ہی |
نیچے |
بلند |
جب کوئی فرم خسارے میں ہوتی ہے تو اس کا اوسط لاگت اسکی اوسط وصولی سے
کم ہوتی ہے |
زیادہ ہوتی ہے |
کوئی نہیں |
برابر ہوتی ہے |
مکمل مقابلے کی حالت میں
P = MR |
P > MR |
P < MR |
All |
مکمل مقابلے میں یہ خطوط ایک جیسے ہیں۔
Price & MR |
Price, MR &
AR |
MR & AR |
TR & MR |
مکمل مقابلے میں فرم کا طلب کا خط ہوتا ہے۔
کامل لچکدار |
غیر لچکدار |
کوئی نہیں |
دونوں |
مکمل مقابلے میں عام طور پر فرم کا منافع ہوتا ہے۔
بہت زیادہ |
نارمل |
کوئی نہیں |
تھوڑا سا |
ایک فرم میں توازن میں توازن میں ہوتی ہے جب
MC = MR |
AC = AR |
MC < MR |
AC < AR |
کسی فرم کا بنیادی مقصد کمانا ہے
منافع |
ساکھ |
سود |
محاصل |
اجارہ داری سے عام طور پر مراد ہے۔
دو کی اجارہ داری |
خالص اجارہ داری |
سب |
چند کی اجارہ داری |
کل لاگت سے کیا مرادہے؟
FC+VC |
FC-VC |
FC+MC |
FC-MC |
صنعت اجتماعی نام ہے
تمام فرموں کا |
تمام یکساں فرموں کا |
بہت سی فرموں کا |
مختلف فرموں کا |
2 Comments
Thank you so much sir sir plz important question b bta den
ReplyDeleteooper menu bar mn ja ker guess papers tab pr click kro
ReplyDeleteThanks for visit our site