📞 +92-314-203-4047 | ✉️ zeatutor@gmail.com | ⏰ Mon-Sat 9am - 5pm

Zea Tutor

About Zea Tutor

Analyst & Economics Specialist

zeatutor@gmail.com

Mon–Sat, 10 AM – 9 PM

"Empowering Students with Knowledge & Confidence"

+92-314-203-4047

Online

Our Features

Key highlights of our Online Classes and YouTube Channel

📚

Quality Education

Delivering quality and easy-to-understand lessons.

💻

Online Learning

Learn from anywhere through our online platform.

🎥

Recorded Lectures

Access recorded lectures anytime you want.

📝

Easy Notes

Simple and concise notes for better preparation.

💬

Instant Support

Quick response to your queries and questions.

🎯

Career Guidance

Get educational and career guidance with us.

🎓

Experienced Teacher

Learn directly from a teacher with 30+ years of experience.

Affordable Fee

Quality education at a very reasonable fee.

MCQs Commercial Geography in Urdu, Agricultural Activities

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsتجارتی جغرافیہ کے

تجارتی جغرافیہ کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Commercial Geography     تجارتی جغرافیہ

زرعی سرگرمیاں

تاریخی طور پر زمین پر انسان کا وجود کب سے ثابت ہے؟

20 لاکھ سال

10 لاکھ سال

40 لاکھ سال

30 لاکھ سال

 ایک اندازے کے مطابق زمین پر انسان نے زرعی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔

20 ہزار سال قبل

10 ہزار سال قبل

40 ہزار سال قبل

30 ہزرا سال قبل

ان علاقو ںمیں آج بھی انسان وحشی قبائل کی زندگی بسر کر رہا ہے۔

مانسونی  علاقوں میں

ٹیگا میں

تینوں میں

ٹینڈرا میں

زرعی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔

مردوں نے

عورتوں نے

کسی نے نہیں

بچوں نے

سب سے پہلی فصل کاشت کی گئی۔

کہارو

پشارو

ترارو

تارو

آغاز میں جڑی بوٹیوں کا علم زیادہ تھا۔

مردوں نے

عورتوں نے

کسی نے نہیں

بچوں نے

زرعی سرگرمیوں کا آغاز ہوا۔

گلے سڑے پھلوں سے

خود رو بیجوں سے

جھاڑیوں سے

درختوں سے

ایک اندازے کے مطابق زراعت کا آغاز ہوا۔

نگرس سے

عراق سے

دونوں سے نہیں

دونوں سے

زراعت کے اہم کی وجہ  یہ ہے کہ زراعت فراہم کرتی ہے۔

روزگار

لباس

سب

خام مال

معتدل درجہ حرارت میں ترقی کرتی ہے۔

صنعت

زراعت

کان کنی

نقل و حمل

کاروباری سطح پر سبزیوں اور پھلوں کی کاشت کو کہا جاتا ہے۔

ٹرک فارمنگ

جدید کاشت

سب

تجارتی کاشت

عارضی کاشت کی جاتی ہے۔

پہاڑ ہموار کر کے

میدان صاف کر کے

صحرا ہموار کر کے

جنگل صاف کر کے

مخلوط کاشت کا مطلب ہے۔

کاشت اور ملازمت ساتھ ساتھ

کاشت اور باغات ایک ساتھ

کاشت اور مویشی ایک ساتھ

دو فصلیں ایک ساتھ

کاشتکاری میں گھوڑے استعمال کیے جاتے ہیں۔

یوگوسلاویہ میں

ارجنٹائن میں

سب میں

نیوزی لینڈ میں

ڈیری فارمنگ کے لئے کون سا ملک مشہور ہے؟

کینیڈا

بھارت

چلی

روس

سب سے زیادہ گوشت برآمد کرنے والا ملک ہے۔

برطانیہ

امریکہ

چین

پاکستان

گلہ بانی کے پیشے کا بنیادی مقصد تھا۔

چمڑے کا حصول

گوشت کا حصول

دودھ کا حصول

اون کا حصول

زراعت کے عوامل ہیں۔

آب و ہوا

زرخیز زمین

سب

محنت کی رسد

تارو کیا ہے؟

پھل

سبزی

اناج

دال

گندم کی فصل کی شکل کیسی ہوتی ہے؟

جھاڑی جیسی

درخت  جیسی

جڑ جیسی

پودوں جیسی

Thanks for visiting our Channel

Click for more details & videos 

No comments:

Post a Comment

Thanks for visit our site

Ads Space

Slide 1
Slide 2
Slide 3
Slide 4

Countdown

🎯 Registration Closes On 25 July 2025

⏰ Hurry! Offer Ends In:

00Days
00Hours
00Minutes
00Seconds

Student Registration Form

Registration & Motivation Section

📋 رجسٹریشن فارم

🌟 کامیابی کا راز

✨ محنت اور عزم

خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں، خواب وہ ہیں جو آپ کو سونے نہ دیں!

کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو کوشش سے نہیں گھبراتے۔

⏰ رجسٹریشن ختم ہونے میں وقت باقی ہے:

لوڈ ہو رہا ہے...
Announcement

Copyright © 2020 zea tutor online All Rights Reserved

2018 Mysite by Mysite | Powered by Mysite