Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs Banking in Urdu, E. Banking

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Banking & Finance     بینکاری اور مالیات

الیکٹرانک بینکنگ

٭      الیکٹرانک بینکنگ سے مراد ہے

ای بینکنگ

آن لائن بینکنگ

سب

انٹرنیٹ بینکنگ

    ٭   ہم استعمال کرکے رقم واپس لے سکتے ہیں۔

ڈیبٹ کارڈ

اے ٹی ایم کارڈ

کوئی نہیں

دونوں

اے ٹی ایم کا مطلب ہے؟

آٹو ٹیلر منی

آل ٹائم منی

آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

آٹو میٹک ٹیلر مشین

یہ ای بینکنگ کے آلات ہیں۔

کریڈٹ کارڈ

اے ٹی ایم

سب

ڈیبٹ کارڈ

ای۔ بینکنگ ہمارے لئےبچاتا ہے۔

محنت

وقت

کوئی نہیں

دونوں

ای۔بینکیگ کے لئےہم استعمال کرسکتے ہیں

موبائل

پی سی

سب

لیپ ٹاپ

ای۔بینکنگ نے آسان بنا دیا ہے۔

فنڈز کی منتقلی

لین دین

کوئی نہیں

دونوں

ہمیں پیسہ نکالنے کے لئے قطار میں لگنا ہوتا ہے۔

پرانے بینکنگ سسٹم میں

آن لائن بینکنگ سسٹم میں

کسی میں نہیں

دونوں میں

اس کی وجہ سے ہم گھر پر اپنے یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی کرسکتے ہیں۔

موبائل

انٹرنیٹ

کوئی نہیں

لیپ ٹاپ

یہ الیکٹرانک بینکنگ کا نقصان ہے۔

مزید اخراجات

بل کی جعل سازی

سب

بل کی کٹوتی

. ای بینکنگ کی وجہ سے زیادہ ہو رہے ہیں۔

دھوکہ دہی

چوری

سب

معلومات کی چوری

اے ٹی ایم مشین استعمال کرنے کے لئے  کیا ضروری ہے؟

موبائل

پن کوڈ

کوئی نہیں

دونوں

ہم استعمال کرکے رقم واپس لے سکتے ہیں۔

ڈیبٹ کارڈ

اے ٹی ایم کارڈ

کوئی نہیں

دونوں

اس کا استعمال صرف پیسہ نکلوانے کے لئے کیا جاتا ہے۔

ڈیبٹ کارڈ

اے ٹی ایم کارڈ

تمام

کریڈٹ کارڈ

اس کا استعمال پیسہ نکلوانے اور ہمارے بل کی ادائیگی کے لئے کیا جاتا ہے

اے ٹی ایم کارڈ

ڈیبٹ کارڈ

سب

کریڈٹ کارڈ

اے۔ٹی۔ ایم کارڈ استعمال ہوتا ہے۔

رقم نکلوانےکے لئے

رقم جمع کروانے کے لئے

رقم بڑھانے کے لئے

رقم استعمال کرنے کے لئے

ڈیبٹ کارڈ استعمال ہوتا ہے۔

بل کی ادائیگی کے لئے

رقم نکالنے کے لئے

سب

رقم کی منتقلی کے لئے

ای۔ بینکنگ کیا ہے؟

بینک

ایک نظام

سب

معلومات

اب ہم پیسہ نکال سکتے ہیں

کسی بھی جگہ

کسی بھی وقت

سب

کسی بھی شہر سے

ای۔بینکاری نظام چلتا ہے۔

انٹرنیٹ

ورلڈ بینک

مرکزی بینک

آئی ایم ایف

Post a Comment

0 Comments

Ads Space