Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs Banking in Urdu, Central Bank

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Banking & Finance     بینکاری اور مالیات

مرکزی بینک

کون سا بینک  ہر ملک کے پاس ہونا ضروری ہے؟

انڈسٹریل بینک

کمرشل بینک

سیونگ بینک

سینٹرل بینک

پاکستان کا مرکزی بینک کونسا ہے

ایچ بی ایل

اے بی ایل

ان میں کوئی نہیں

ایم سی بی

پاکستان کا مرکزی بینک کونسا ہے؟

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک

امپیریل بینک

کوئی نہیں

اسلامی بینک

پاکستان کا مرکزی بینک کونسا ہے؟

بینک آف پنجاب

سندھ بینک

ایس بی پی

خیبر بینک

مالی استحکام کے لئے ذمہ دار ہے

حکومت

بینکاری نظام

کوئی نہیں

دونوں

مالی استحکام کے لئے ذمہ دار کون ہوتاہے؟

تمام بینک

بینکنگ سسٹم

تمام

ایس بی پی

یہ بینک عوام کا بینک کہلاتا ہے۔

کمرشل بینک

ایس بی پی

سب

مرکزی بینک

بینک ریٹ پالیسی کا تعین کون کرتاہے؟

بینکاری نظام

حکومت

کوئی نہیں

مرکزی بینک

اوپن مارکیٹ آپریشن سےکیا  مرادہے؟

فوجی آپریشن

حکومت آپریشن

سیکیورٹیز کی خریدوفروخت

ٹریژری بل کی خریداری

ملک کا بینکاری نظام کون چلتا ہے؟

انٹرنیٹ

ورلڈ بینک

آئی ایم ایف

مرکزی بینک

کرنسی نوٹوں کون جاری کرتا ہے؟

مرکزی بینک

گورنمنٹ

ورلڈ بینک

آئی ایم ایف

سندھ بینک کس صوبے کا بینک ہے؟

 سندھ

پنجاب

کے پی کے

بلوچستان

بینک آف پنجاب کس صوبے کا بینک ہے؟

کے پی کے

پنجاب

بلوچستان

سندھ

خیبر بینک کس صوبے کا بینک ہے؟

سندھ

کے پی کے

پنجاب

بلوچستان

کون سا بینک مبادلاتی بل کی کٹوتی کرتا ہے؟

سندھ بینک

پنجاب بینک

خیبر بینک

کوئی بھی کمرشل بینک

کون سا بینک تبادلہ کے بل کو دوبارہ بٹہ لگاتا ہے؟

سینٹرل بینک

کوئی بھی بینک

کوئی نہیں

کوئی کمرشل بینک

کون سا بینک روزگار کی شرح کو بہتر بنانے کے لئے ذمہ دار ہے؟

کوئی کمرشل بینک

سینٹرل بینک

کوئی نہیں

کوئی بھی بینک

بینک دولت پاکستان سال میں مالیاتی پالیسی کا اعلان  کتنی بار کرتا ہے؟

3 بار

2 بار

4 بار

6 بار

بینک دولت پاکستان کا گورنر کون ہے؟

رضا باقر

حفیظ شیخ

عارف علوی

عمران خان

 thanks for visiting us

Post a Comment

0 Comments

Ads Space