Guess Paper Economics 2023, B.Com-1
Micro Economics
Q. No. 1 a) What
are the characteristics of Indifference Curves?
(b) Explain the
equilibrium of a consumer with the help of I.Cs.
(c) Explain Income
Effect, Price Effect and Substitution Effect in detail in all cases.
Q. No. 2 (a) Explain all the methods of
measurement of elasticity of demand.
(b) Explain the law of demand. Differentiate between change I
demand & change in quantity demanded.
Q. No. 3 (a) Explain the law of diminishing
marginal utility with its assumptions.
(b) Explain the law of equal- marginal utility.
Q. No. 4 (a) Explain equilibrium of a firm under
monopoly in short run/long run period.
(b) Explain the equilibrium of a firm
under perfect competition in short run/long run period.
Q. No. 5 Write a short note on
any two of the followings.
i. Laws
of Returns ii. Costs of productions
iii. ISO-Quants
iv. Conditions of perfect competition
v. Micro
VS Macroeconomics vi. Price discrimination
Macro Economics
Q. No. 6 (a) What is national income? Explain
various concepts of national income in detail.
(b) Explain various methods of measurement of national income.
Q. No. 7 (a) Explain the equilibrium level of N.I.
and its determination.
(b) Explain inflationary
gap and deflationary gap in detail. How to fill these gaps?
Q. No. 8 (a) What
is consumption function? Explain APC and MPC with factor in detail.
(b) What is saving
function? Explain APS and MPS with factor in detail.
Q. No.9 (a) What is multiplier and acceleration?
Explain in detail.
(b) Find the value of
multiplier when C = 40 + 0.75y and S = - 60 + 0.5y
Q. No. 10 Write a short note on any
two of the followings.
i. Objectives
/ tools of financial policy ii. Autonomous investment and Induced
investment
iii. Marginal
Efficiency of Capital MEC iv. Types of unemployment
v. Business
cycles/Trade cycles and the phases
Economic Systems
Q. No. 11 (a) What are characteristics/ aims of
Islamic system of economy?
(b) What are characteristics of
Capitalism?
(c) Compare Islamic system of economy
with Capitalism.
(d) Basic issues/problems of an economy
گیس پیپر معاشیات
بی کام 2023
جزوی معاشیات
خطوط عدم ترجیح کیا ہیں انکی خصوصیات بیان کریں۔ (الف) سوال نمبر 1
خطوط عدم ترجیح کی مدد سے صارف کے توازن کی وضاحت کریں۔ (ب)
آمدنی اثر،
قیمت اثر اور متبادل اثر کی تفصیل سے
وضاحت کریں۔ (ج)
طلب
کی لچک کی پیمائش کے تمام طریقوں کی وضاحت کریں۔ (الف) سوال نمبر 2
طلب کے قانون کی وضاحت کریں۔نیزطلب میں تبدیل اور مقدار میں تبدیلی کے درمیان فرق بیان کریں۔ (ب)
قانون
تقلیل افادہ مختتم کی وضاحت کریں اوراس کے مفروضات بھی لکھیں۔ (الف) سوال نمبر 3
(ب) قانون مساوی افادہ مختتم کی وضاحت کریں ۔
قلیل مدت/ طویل
مدت میں مکمل مقابلے کے تحت فرم کے توازن کی وضاحت کریں۔ (الف) سوال نمبر 4
قلیل مدت/ طویل
مدت میں اجارہ داری کے تحت فرم کے توازن کی وضاحت کریں۔ (ب)
سوال نمبر 5 درج
ذیل میں سے کسی دو پر ایک مختصر نوٹ لکھیں۔
قوانین حاصل
مصارف پیداوار
مکمل مقابلہ کی شرائط
خطوط مساوی پیداوار
کلی اورجزوی معاشیات میں فرق
امتیاز قیمت
کلی معاشیات
قومی آمدنی کیا ہے؟ قومی آمدنی کے مختلف تصورات کی تفصیل
سے وضاحت کریں۔ (الف) سوال نمبر 6
قومی آمدنی کی پیمائش کے مختلف طریقوں کی وضاحت کریں (ب)
قومی آمدنی کے توازن کی سطح کی وضاحت کریں۔ اور اس کا تعین
نکرنے والے عوامل بھی لکھیں۔ (الف) سوال نمبر 7
(ب) افراطی رخنہ اورتفریطی رخنہ کے فرق کو تفصیل سے بیان کریں۔ ان خلاء کو کیسے
پُر کیا جا سکتا ہے؟
تفاعل صرف کیا ہے؟ اوسط میلان صرف اور مختتم میلان صرف
کی وضاحت کریں۔اور اسکے عوامل بھی لکھیں۔ (الف) سوال نمبر
تفاعل بچت کیا ہے؟ اوسط میلان بچت اور مختتم میلان بچت کی وضاحت کریں۔اور اسکے عوامل بھی لکھیں۔ (ب)
اصول ضارب اور اسراع کی وضاحت کریں۔ (الف) سوال نمبر 9
ضرب کی قدر معلوم کریں جب۔ (ب)
C
= 40 + 0.75y اور S = - 60 + 0.5y
سوال نمبر 10
درج ذیل میں سے کسی دو پر ایک
مختصر نوٹ لکھیں۔
مالیاتی پالیسی کے مقاصد
/ اوزار
خود مختار سرمایہ کاری اور ترغیب یافتہ سرمایہ کاری
بے روزگاری کی اقسام
مختتم استعدادِ سرمایہ
کاروباری چکر/تجارتی چکر اور مراحل
اقتصادی نظام
اسلامی نظام معیشت کی خصوصیات/ مقاصد بیان کریں۔ (الف) سوال نمبر 10
اسلامی نظام معیشت کا سرمایہ داری سے موازنہ کریں۔ (ب)
(ج) سرمایہ داری کی خصوصیات کیا ہیں؟
(د) کسی معیشت کے بنیادی مسائل اور انکا حل
0 Comments
Thanks for visit our site