A unique effort by “zeatutor”
اردومیں پہلی بار MCQsجدید بینکاری (بینکنگ) کے
جدید بینکاری کے
کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں
ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ
پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر
یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش
اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔
Copyright©zeatutor.blogspot.com
all rights reserved
Banking & Finance بینکاری اور مالیات
اعتباری آلات۔ 1 ۔اعتباری خط
اعتباری
خط کی ہے؟
ایک درخواست |
ایک آرڈر |
سب |
ایک وعدہ |
بل
آف ایکسچینج کیا ہے؟
حکم |
درخواست |
سب |
وعدہ |
اعتباری
خط کون جاری کرتا ہے؟
درآمد کنندہ |
برآمد کنندہ |
سب |
بینک |
اعتباری
خط کے ساتھ جاری کیا جاتا ہے۔
مبادلاتی بل |
وعدہ نوٹ |
بینک ڈرافٹ |
چیک |
تجارتی
اعتباری خط استعمال ہوتا ہے۔
غیر ملکی سفر میں |
غیر ملکی تجارت میں |
سب میں |
غیر ملکی ایجنسی
میں |
مبادلاتی
بل ہوسکتا ہے
حامل بل |
خط کشیدہ |
کوئی نہیں |
دونوں |
یہ
کریڈٹ خودبخود تجدید ہوجاتا ہے۔
فکسڈ کریڈٹ |
قابل انتقال کریڈٹ |
قابل تقسیم کریڈٹ |
گردشی کریڈٹ |
سفری
چیک کیا ہے؟
بینک ڈرافٹ |
آرڈر چیک |
تمام |
حامل چیک |
اگراعتباری
خط کےساتھ ریلوے کی رسید منسلک ہو تواس اعتباری خط کو کہا جاتا ہے۔
دستاویزی ایل سی |
اومنی بس ایل سی |
محدود ایل سی |
کلین ایل سی |
انتہائی
معتبر غیر ملکی افراد کو دیئے گئے کریڈٹ کو کہا جاتا ہے۔
دستاویزی ایل سی |
اومنی بس ایل سی |
محدود ایل سی |
کلین ایل سی |
جویہ
اعتباری خط مخصوص ممالک کے علاوہ دیگر ممالک میں مفید نہیں ہوتا ۔
دستاویزی ایل سی |
اومنی بس ایل سی |
محدود ایل سی |
کلین ایل سی |
ایک
مقررہ مدت کے بل کو کہا جاتا ہے
وقتی بل |
درشنی بل |
حکمیہ بل |
تجارتی بل |
اعتباری
خط کے فریقین ہیں۔
خریدار |
قبول کنندہ |
کوئی نہیں |
بیچنے والا |
تجارتی
بینکوں کے وظائف میں شامل ہے۔
ڈسکاؤنتنگ |
ریٹائرمنٹ |
ری ڈسکاؤٹنگ |
بل کی بلوغت |
مرکزی
بینک کے وظائف میں شامل ہے۔
ڈسکاؤنتنگ |
ریٹائرمنٹ |
ری ڈسکاؤٹنگ |
ری بیٹ |
0 Comments
Thanks for visit our site