Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs Micro Economics in Urdu، Distribution / Determination of Factor Pricing

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Economics     معاشیات

عاملینِ پیدائش کے معاوضوں کا تعین اور تقسیم

زمین کا پیداواری معاوضہ ہوتا ہے۔

لگان

سود

منافع

اجرت

سرمائے کی پیداوار کا صلہ ہے۔

سود

لگان

منافع

اجرت

مزدور کو پیداوار کے صلے میں ادا کیا جاتا ہے۔۔

سود

لگان

منافع

اجرت

انتظامی امور کی انجام دہی  کا کیا صلہ ہے؟

سود

کرایہ

منافع

اجرت

یہ عامل محدود ہے کیونکہ اس کی رسد کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے۔

زمین

سرمایہ

کوئی نہیں

دونوں

یہ عامل  متغیر عامل کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔

زمین

سرمایہ

کوئی نہیں

دونوں

اس معیشتدان نے نظریہ لگان متعارف کرایا۔

ایڈم اسمتھ

مارشل

رابنز

کینز

اس فارمولے کا استعمال لگان معلوم کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔

TP - TC

TP + TC

کوئی نہیں

دونوں

ریکارڈو کا نظریہ لگان عام طور پر میں لاگو ہوتا ہے

اجارہ داری میں

مکمل مقابلہ میں

سب میں

چند کی اجارہ داری میں

قانون تقلیل حاصل کا اطلاق  عام طور پر اس شعبے پر ہوتا ہے۔

زراعت

صنعت

کوئی نہیں

دونوں

یہ اجرت کی اقسام ہیں۔

حقیقی اجرت

زری اجرت

کوئی نہیں

دونوں

اجرت عام طور پر اس شکل میں ادا کی جاتی ہے۔

زر کی شکل میں

سونے کی شکل میں

ہیرے کی شکل میں

چاندی کی شکل میں

 کا کیامطلب ہے MCL

Marginal Cost of Labour

Money, capital & labour

کوئی نہیں

دونوں

یہ سود کی اقسام ہیں۔

مرکب سود

خالص سود

کوئی نہیں

دونوں

نقد زر کی ترجیح کا نظریہ کس نے دیا؟

ایڈم اسمتھ

مارشل

ریکارڈو

کینز

وہ رقم جوہم نقد زر کی صورعت میں اپنے پاس رکھنا  چاہتے ہیں ، کہلاتی ہے۔

زر کی طلب

زر کی رسد

کوئی نہیں

زر کی قدر

زر کی رسد کا انحصاراس پر ہوتا ہے۔

مرکزی بینک کی پالیسی پر

گردشِ زر پر

سب پر

سونے کی دستیابی پر

یہ منافع کی اقسام ہیں۔

خام منافع

خالص منافع

کوئی نہیں

دونوں

سود اور منافع ہیں۔

مختلف

ایک جیسے

کوئی بھی

مخالف


                                         Thanks for visiting our Channel 

                          Click HERE for more details & videos

Post a Comment

0 Comments

Ads Space