Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs Macro Economics in Urdu, International Trade


A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Macro Economics     کلی معاشیات

عالمی تجارت

یہ تجارت کی اقسام ہیں۔

قومی تجارت

مقامی تجارت

سب

بین الاقوامی تجارت

بین الاقوامی تجارت کو یہ بھی کہا جاتا ہے

غیر ملکی تجارت

عالمی تجارت

سب

تجارتِ خارجہ

قومی تجارت کو یہ بھی کہا جاتا ہے

ملکی تجارت

داخلی تجارت

کوئی نہیں

دونوں

درآمدات اور برآمدات کی اصطلاح  کہاں استعمال ہوتی ہیں؟

قومی تجارت میں

مقامی تجارت میں

سب میں

بین الاقوامی تجارت میں

ملکی تجارت میں کون سی اصطلاح استعمال کی جاتی ہیں؟

خریدو فروخت

درآمد اور برآمد

کوئی نہیں

دونوں

پاکستان کا توازنِ تجارت اکثر ہوتا ہے۔

فاضل

خسارہ کا

کوئی نہیں

دونوں

توازنِ ادائیگی  سے مرادہے۔

قرضے اور سود

مرئی اور غیر مرئی اشیاء

کوئی نہیں

تمام لین دین

بین الاقوامی تجارت میں یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہیں۔

خریدو فروخت

درآمد اور برآمد

کوئی نہیں

دونوں

توازن تجارت اور توازن ادائیگی کی اصطلاحات ہیں۔

مختلف

ایک جیسی

کوئی نہیں

دونوں

توازنِ تجارت سے مراد ہے۔

صرف غیر مرئی اشیاء

صرف مرئی اشیاء

سب

تمام کھاتہ جات

توازنِ ادائیگی سے مراد ہے۔

صرف غیر مرئی اشیاء

صرف مرئی اشیاء

سب

تمام کھاتہ جات

اگر کسی ملک کی برآمدات اس کی درآمد سے زیادہ ہیں تو ، ادائیگی کا توازن یہ ہے

فاضل

خسارہ کا

کوئی نہیں

دونوں

اگر کسی ملک کی درآمدات اس کی برآمدات سے زیادہ ہیں تو ، ادائیگی کا توازن یہ ہے

فاضل

خسارے کا

کوئی نہیں

دونوں

تمام ممالک کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی توازنِ ادائیگی رہے۔

فاضل

خسارے کا

کوئی نہیں

دونوں

پاکستان کی ادائیگی کا توازن اکثر ہوتا ہے۔

خسارے کا

فاضل

کوئی نہیں

دونوں

کسی ملک کی ادائیگی کا توازن یہ ہوسکتا ہے۔

خسارے کا

فاضل

کوئی نہیں

دونوں


Thanks for visiting our Site

 

Post a Comment

0 Comments

Ads Space