Ticker

6/recent/ticker-posts

Ads Space

MCQs, Micro Economics in Urdu, Laws of Returns

A unique effort by “zeatutor”

اردومیں پہلی بار MCQsمعاشیات (اکنامکس) کے

معاشیات کے  کثیرالانتخابی سوالات کسی بھی چینل یا کسی بھی سائٹ پر باقاعدہ موجود نہیں ہیں جس کی لئے اسٹودنٹس انتہائی پریشانی میں مبتلا تھے۔ ہم نے اسٹودنٹس کی یہ پریشانی دیکھتے ہوئے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ اپنی انتہائی مصروفیات سے وقت نکال کر یہ کاوش کی جائے تاکہ بچوں کو آسانی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکے مستقبل کو  محفوظ بنانے میں بھی مدد مل سکے۔ہماری یہ کاوش اچھی لگنے کی صورت میں ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ہمارے تمام چینلز کو شیئر، لائیک فالو اور سبسکرائب کریں۔ شکریہ۔

Copyright©zeatutor.blogspot.com                                all rights reserved

Micro Economics     جُزوی معاشیات

قوانین حاصل

قانون تکثیر حاصل کا اطلاق عام طور پر کس پر ہوتا ہے؟

زراعت پر

صنعت پر

تجارت پر

سب پر

قانون تقلیل حاصل کا اطلاق عام طور پر کس پر ہوتا ہے؟

زراعت پر

صنعت پر

تجارت پر

سب

قانون تکثیر حاصل کا دوسرا نام ہے

قانون تکثیر مصارف

قانون تقلیل مصارف

کوئی نہیں

سب

قانون تقلیل حاصل کا دوسرا نام ہے

قانون تکثیر مصارف

قانون تقلیل مصارف

کوئی نہیں

سب

قانون استقرار حاصل کا دوسرا نام ہے

قانون تکثیر مصارف

قانون تقلیل مصارف

قانون استقرار مصارف

سب

قوانین حاصل الٹ ہیں۔

قانون طلب کے

قوانین مصارف کے

قانون افادہ کے

قانون رسد کے

ایک مشترکہ سرمایہ کی کمپنی عام طور پر کس قسم کی پیداوار فراہم کرتی ہے؟

چھوٹے پیمانے پر

بڑے پیمانے پر

کوئی نہیں

سب

کیمیائی کھاد بنانے والی صنعت کس قسم کی پیداوار پیش کرتی ہے؟

چھوٹے پیمانے پر

بڑے پیمانے پر

کوئی نہیں

سب

گھریلو صنعت عام طور پر کس قسم کی پیداوار فراہم کرتی ہے؟

چھوٹے پیمانے پر

بڑے پیمانے پر

کوئی نہیں

سب

پاکستان میں گارمنٹس کی صنعت کس پیمانے کی پیداوار فراہم کرتی ہے؟

چھوٹے پیمانے پر

بڑے پیمانے پر

کوئی نہیں

سب

قوانین حاصل مجموعہ ہے

دو قوانین کا

تین قوانین کا

چار قوانین کا

پانچ قوانین کا

قانون تکثیرحاصل میں مختتم پیداوار 

کم ہوتی جاتی ہے

بڑتی جاتی ہے

کوئی نہیں

سب

قانون تقلیل حاصل میں مختتم پیداوار 

کم ہوتی جاتی ہے

بڑتی جاتی ہے

کوئی نہیں

سب

قانون استقرارحاصل میں مختتم پیداوار 

کم ہوتی جاتی ہے

بڑتی جاتی ہے

کوئی نہیں

برقرار رہتی ہے۔

قانون تکثیرحاصل میں کل پیداوار

کم ہوتی جاتی ہے

بڑتی جاتی ہے

کوئی نہیں

سب

قانون تقلیل حاصل میں کل پیداوار

کم ہوتی جاتی ہے

بڑتی جاتی ہے

کوئی نہیں

سب

قانون استقرارحاصل میں کل پیداوار

کم ہوتی جاتی ہے

بڑتی جاتی ہے

کوئی نہیں

سب

پیمانہ کبیر میں پیداوارہوتی ہے

چھوٹے پیمانے پر

بڑے پیمانے پر

کوئی نہیں

سب

پیمانہ صغیر میں پیداوارہوتی ہے

چھوٹے پیمانے پر

بڑے پیمانے پر

کوئی نہیں

سب


                                            Thanks for visiting our site

Post a Comment

0 Comments

Ads Space